میر صاحب جب اپ مجھےاپنے پروگرام میں بُلائیں توایسے بے غیرت میر جعفر جرنیل (لیفٹیننٹ جنرل نشاط)کو مت بلایا کریں اگر یہی بات کوئی اورکہے تو ؟؟
فوج کی زیادتیوں کی وجہ سےبنگلہ دیش ٹوٹاحمودالرحمان کمیشن کی رپورٹ پبلک ہوتاکہ ذمہداروں کوسزاملےبلوچستان فاٹااورسندھ میں بھی آپریشن ہورہےہیں
7ماہ کی پریگننٹ عورت ہاتھ جوڑتی رہی کراچی میں جوان کو قتل کیااورمہمند ایجنسی میں 47بے گناہ لوگوں کو فوج میں بیٹھے مجرموں نے بے گناہ قتل کیا
اپنی فوج کوہیروسمجھتاتھاپوجتاتھالیکن پھر مجھےاندازہ ہواکہ ہماری فوج نہیں قصائی ہیں جنہوں نےنہتےلوگوں کوذبح کیاانسانی حقوق کی خلاف ورزی کی
جنرلزاتنے بزدل ہوتےہیں اگر۲۰ہزر بندہ سڑکوں پہ نکل آئےتوان جنرلز کاپیشاب نکل جاتاہےاگریہی الفاظ کوئی اورکہےتوویگوڈالےکی یاتراکروائی جاتی ہے
ہماری فوج نےہمیشہ منفی کردار ادا کیاہے
IK
مسلم لیگ ن اور نوازشریف فوج کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف ہیں یہ انڈین ایجنڈے پہ کام کررہےہیں
IK
ہمیں اسٹیبلشمنٹ استعمال کرتی ہےفرقہ ورانہ لڑائی کرواتی ہے
ان سےپیسہ لیااوران کےخلاف لڑوایا
ان سے پیسالیااورانہی کےخلاف لڑے
ویگوڈالاتوبنتاہے
ایجنسیزبےگناہ لوگوں کواٹھاتی ہیں اور پھر اگلے دن انکی لاشیں ملتی ہیں یہ لوگ پلاٹوں کی ہیرا پھیری کرپشن میں ملوث ہیں
یہ بات کوئی اورکہےتوغدار
فوج دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کررہی ہے
ISPR
1لاکھ20ہزار فوجی اپنےلوگوں کےخلاف آپریشن کررہے ہیں
انوکھالاڈلہ
اداروں پہ کیچڑ اچھالنےکی اجازت ہے؟
یہ لڑنےوالی فوج نہیں ہےجب عوام انکے خلاف ہوجائےمُشرف نےاپنےذاتی اقتدارکیلئے فوج کوتباہ کیا @ImranKhanPTI شایدنیازی صاحب کوتنقید کی اجازت ہے
کل
فوجی جنرل 200 لوگوں کو مارتا ہے
دل کھول کے کرپشن کرتا ہے اور ملکی مفاد کے خلاف کام کرتا ہے
لیکن اسے پوچھنے والا کوئی نہیں
اج
اس وقت ایک تنظیم فوج کے خلاف زہر اگل رہی ہے اور ہم فوج کے ساتھ ہیں
اگر تحریک انصاف کی حکومت اگئی تو دہشت گردی کو ختم کردیں گے
پاکستان میں چھوٹے چھوٹے گروپس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
نوٹ
انٹرویو ہندوستان میں دیا گیا تھا
لیکن انوکھے لاڈلے کو ہاؤس ان آرڈر کرنے کی بات دشمن مُلک میں کہنے کی اجازت ہے
گھرکودرست کرناہوگا
ممبئی حملہ آوروں کوسزا دی جانی چاہیے
ہم ایسےدہشت گرد گروپس کےساتھ اگےنہیں چل سکتےجوہماری سرزمین استعمال کرتےہیں
عمران خان
معاملہ یہ نہیں کہ جنرل پاشامُشرف درانی رحمان ملک عمران نیازی نےایساکیوں کہا اصل معاملہ یہ ہے کہ میاں نوازشریف نے گھردرست کرنےکی بات کیوں کی
حمود الرحمن کمیشن میں صاف صاف لکھا ہے ہماری فوج شدید کمزوری کا شکار ہے
کسے تگڑے حکیم دی ضرورت ہے
ہمارے جنرلز اپنے کتوں @ImranKhanPTI کو میدان میں اتارتے ہیں ووٹر کو مائنس کرتے ہیں پاکستان میں فوج ایک مینوفیکچر ادارہ ہے جو عوامی لیڈر اوپر نہیں انے دیتے
گل بخاری
یہ ہے ریاست اور افواج کے خلاف دیا گیا انٹرویو جسے بنیاد بناتے ہوئے ویگو ڈالا اور گول دائرہ عملدرآمد ممکن ہوا
آئی ایس آئی کے جنرل نے مجھے کہا اپ بھی مُشرف کی پارٹی کا حصہ بن جاویں تو میں نے جواب دیا کہ جنرل مُشرف کے سجے اور کھبے کرپٹ چور ڈاکو منجی وچھا کے بیٹھے ہوئے ہیں
اج جنرل مُشرف کی کابینہ کے تمام وزراء عمران احمد خان نیازی کی کابینہ میں موجود ہیں
یاد ماضی عذاب ہے یارب
فوجی بجٹ کااڈٹ ہوناچاہیےعام عوام کوبھی پتا ہوناچاہیےکہ ہماری فوج کنےپیسےخرچ کرتی ہے اورفوجی بجٹ بارےپارلیمان میں مباحثہ ہونا چاہیےاورفوجی بجٹ میں کمی ہونی چاہیےPM
پی ٹی ایم کے مطالبات درست ہیں لیکن ان کا لہجہ ٹھیک نہیںPM
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
یقیناًاس ویڈیو کودیکھنےکےبعدآپکواندازہ ہوجاوے گا کہ قائدکےجمہوری وطن میں گاڈفادرسسلین مافیا چورڈاکو لٹیرےکرپٹ قبضہ مافیاکون لوگ ہیں جنہوں نےایوب یحیی ضیاءمُشرف روپ میں ریاست کوتباہ بربادکردیا
یہ باتیں میں پلے سےنہیں کہ رہا موجودہPMکابیان ہےلہذاویگوڈالابنی گالہ طرف روانہ کیجئیےگا
سلیم شہزادکودہشتگردوں نےقتل نہیں کیابلکہ یہ قتل ہماری ایجنسیز نےکروایاPM
سمجھےسےقاصرہوں کہ جسٹس فائزعیسی کے خلاف تیجا ریفرینس بھی بن گیاہےجس میں الزام یہ ہے کہ جج صاحب نےریاست کی مقدس گائے کی توہین کی ہے
حالانکہ پوری دنیانےدیکھا کہ جنرل فیض نے فیض آباد دھرنے والوں کو فیض یاب کیا
You can follow @kabeerraja786.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: