جو کاروباری کمپنیاں سٹاک اکیسچینج میں لسٹیڈ ہیں ان کی مالیت:

فوجی فرٹیلائزر (کھاد) 174 ارب روپے
ماڑی پٹرولیم 214 ارب روپے
عسکری بینک 24 ارب روپے
فوجی سینمنٹ 21 ارب روپے
فوجی فوڈ 11 ارب روپے
صرف پانچ کمپنیوں کی مالیت 445 ارب ہے، باقی تمام کاروبار شامل ہوں تو 10 کھرب مالیت ہو گی
میں نے ایک "محتاط" تخمینہ لگایا ہے کہ ادارے کے تمام کاروبار اور اپنا بجٹ پاکستان کے جی-ڈی-پی کا بیس- تیس فیصد ہے.
آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے چند کاروبار اور کمپنیاں:

آرمی ولفیئر شوگر مل بدین
عسکری پروجیکٹ shoe & wollen لاہور
بلیو لاگون ریستوراں راولپنڈی
لاہور،بدابر اور سنگجانی میں ریئل سٹیٹ کی تین ہاوسنگ سکیمیں
عسکری جنرل انشورنس
عسکری aviation سروس
مال پاکستان لیمٹڈ کراچی
عسکری گارڈز
عسکری CNG
عسکری سیڈز (seeds)
فوجی سکیورٹی سروس
عسکری apparel لاہور
عسکری Lagoon فیصلاباد
عسکری enterprise
لاہور اور اوکاڑہ میں دو سڈڈ فارم گھوڑوں کے لیے
یہ کاروبار صرف آرمی -ویلفئیر ٹرسٹ کے ہیں، فوجی فاوئنڈیشن کی کمپنیاں اور کاربار مختلف ہیں۔
رئیل سٹیٹ ڈی-ایچ-اے بھی اس میں شامل نہی۔
You can follow @moeedahmed.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: