انگریزی سوٹ اور اٹلی کے جوتے پہن کر غریب کی بات کرو گے تو کوئی تم پر اعتبار نہیں کرے گا۔
آپ مانیں یا مانیں جواہر لال نہرو کے والد موتی لال نہرو انتہائی کامیاب وکیل‘ بزنس مین اور سیاست دان تھے‘ وہ دہلی‘ الٰہ آباد اور کلکتہ میں پریکٹس کرتے تھے اور 1900ءکے شروع میں1/12
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">

لاکھوں روپے ماہانہ کماتے تھے‘ وہ دوبار آل انڈیا کانگریس کے صدر بھی رہے
موتی لال نہرو صاحب خود سیاست دان تھے مگر وہ اپنے بیٹے جواہرل لال نہرو کو سیاست سے دور رکھنا چاہتے تھے‘ وہ انہیں صرف وکیل دیکھنے کے خواہاں تھے‘ انہیں لاٹھی اور جیل سے بچائے رکھنا چاہتے تھے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
موتی لال نہرو صاحب خود سیاست دان تھے مگر وہ اپنے بیٹے جواہرل لال نہرو کو سیاست سے دور رکھنا چاہتے تھے‘ وہ انہیں صرف وکیل دیکھنے کے خواہاں تھے‘ انہیں لاٹھی اور جیل سے بچائے رکھنا چاہتے تھے
موتی لال نے اپنے بیٹے کو شاہی خاندان کے بچوں کی طرح پڑھایا‘ نوابوں جیسی پرورش کی‘ کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب جواہر لال بیرسٹر بن کر ہندوستان واپس آگئے تو انہیں الٰہ آباد میں اچھے کلائنٹس لے کر دیئے لیکن جواہر لال نہرو سوشلسٹ ذہنیت کے مالک تھے‘ وہ معاشرے میں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
مساوات پیدا کرنا چاہتے تھے
والد نے بہت سمجھایا مگر جب دال نہ گلی تو اس نے ایک دن جواہر لال نہرو کی الماری سے سارے قیمتی سوٹ‘ جوتے اور سگار نکالے اور دوستوں کے بچوں میں تقسیم کر دیئے اور ان کی جگہ کھدر کے دو پائجامے اور تین کرتے لٹکا دیے اور ہاتھ سے بنی ہوئی دیسی جوتی رکھوا دی

جواہر لال کے کمرے سے سارا فرنیچر بھی اٹھوا دیاگیافرش پر کھردری دری اور موٹی چادر بچھا دی اور خانساماں کو حکم دے دیا تم کل سے صاحب زادے کو جیل کا کھانا دینا شروع کر دو اور بیٹے کا جیب خرچ بھی بند کر دیا گیا
جواہر لال نہرو نے جب اپنے کمرے کا یہ حال دیکھا تو رات کو مسکراتے ہوئے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
جواہر لال نہرو نے جب اپنے کمرے کا یہ حال دیکھا تو رات کو مسکراتے ہوئے
والد کے پاس آئے‘ موتی لال اس وقت سٹڈی میں ٹالسٹائی کا ناول “وار اینڈ پیس“ پڑھ رہے تھے
بیٹے نے پوچھا ”آپ مجھ سے خفا ہیں“ موتی لال نے نظریں کتاب سے اٹھائیں اور نرم آواز میں جواب دیا ”میں تم سے ناراض ہونے والا دنیا کا آخری شخص ہوں گا“ چھوٹے نہرو نے پوچھا ”پھر آپ نے اتنا بڑا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
بیٹے نے پوچھا ”آپ مجھ سے خفا ہیں“ موتی لال نے نظریں کتاب سے اٹھائیں اور نرم آواز میں جواب دیا ”میں تم سے ناراض ہونے والا دنیا کا آخری شخص ہوں گا“ چھوٹے نہرو نے پوچھا ”پھر آپ نے اتنا بڑا
آپریشن کیوں کر دیا“
والد نے بیٹے سے کہا ”صاحب زادے تم نے جو راستہ چنا ہے اس میں جیل‘ بھوک اور خواری کے سوا کچھ نہیں‘ میں چاہتا ہوں تم آج ہی سے ان تمام چیزوں کی عادت ڈال لو جو اس راستے میں تمہیں پیش آنے والی ہیں۔
دوسرا غریب کے پاس اعتبار کے سوا کچھ نہیں ہوتا لہٰذا یہ
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
والد نے بیٹے سے کہا ”صاحب زادے تم نے جو راستہ چنا ہے اس میں جیل‘ بھوک اور خواری کے سوا کچھ نہیں‘ میں چاہتا ہوں تم آج ہی سے ان تمام چیزوں کی عادت ڈال لو جو اس راستے میں تمہیں پیش آنے والی ہیں۔
دوسرا غریب کے پاس اعتبار کے سوا کچھ نہیں ہوتا لہٰذا یہ
انتہائی سوچ سمجھ کر دوسروں پر اعتبار کرتے ہیں‘ تم اگر عام آدمی کی بات کرنا چاہتے ہو تو پھر تمہیں خود بھی عام آدمی ہونا چاہیے
‘ تم انگلینڈ کے سوٹ اور اٹلی کے جوتے پہن کر غریب کی بات کرو گے تو تم پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا‘
میں نہیں چاہتا دنیا میرے بیٹے کو منافق کہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
‘ تم انگلینڈ کے سوٹ اور اٹلی کے جوتے پہن کر غریب کی بات کرو گے تو تم پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا‘
میں نہیں چاہتا دنیا میرے بیٹے کو منافق کہے
چنانچہ تم آج سے وہ کپڑے پہنو گے جو غریب پہنتا ہے اور تم اتنے پیسے ہی خرچ کرو گے جتنے غریب کی جیب میں ہوتے ہیں“ جواہر لال نہرو نے والد کا ہاتھ چوما اورپھر مرنے تک کھدر کے کپڑے اور دیسی جوتے پہنے اور غریبوں جیسا سادہ کھانا کھایا
ہمارے ملک کا المیہ ایسی لیڈر شپ کا فقدان ہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
ہمارے ملک کا المیہ ایسی لیڈر شپ کا فقدان ہے
فیڈل کاسٹرو کو دیکھ لیجئے یا جرمن چانسلر اینجلا مرکل سب معاشی طور پہ مستحکم مگر انہوں نے رہن سہن انتہائی معمولی اپنایا اور قوم کی خدمت کی۔ اینجلا مرکل نے دو تین سوٹوں اور ایک کوٹ کیساتھ سولہ سالہ دور اقتدار پورا کرے یا باراک اوباما کی طرح صدارت سے فارغ ہو کر کرایے کا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger" aria-label="Emoji: Rug van hand met omlaag wijzende wijsvinger">
مکان ڈھونڈتا پھرے
ہمارے ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں غریب کی باتیں ضرور کرتی ہیں لیکن لیڈروں کا لائف سٹائل انکی باتوں سے میچ نہیں کرتی۔
سیکڑوں کنال کے بنگلوں اور فارم ہاؤسز میں رہنے والے کئی کئی لاکھ ماہانہ تنخواہ اور دنیا بھر کی مراعات لینے والے بیرون ملک بڑے گھر اور

بنک بیلنس رکھنے والے جہاز اور ہیلی کاپٹر کو گلی کے موٹر سائیکل کی طرح استعمال کرنے والے ہمارے صدور، وزیراعظم یا فوجی سربراہ ایک غریب ملک کے لوگوں کی رہنمائی یا حفاظت نہیں کرسکتے۔