وطن کی فکرکرناداں مصیبت آنیوالی ھے۔۔۔۔

1-ناموس ِ رسالت ﷺ پر لگاتارحملے اور یورپین یونین کی پاکستان کیخلاف قرارداد

2-مسئلۂِ کشمیرکو دفنانےکامکروہ بھارتی کھیل

3-امریکی افواج کیلئےپاکستان میں محفوظ فوجی اڈوں کا مطالبہ

4-پاکستان کو چین سے دور کرنیکا سامراجی ڈیزائن
5-اسرائیل کوتسلیم کرنے کیلیےعالمی دباؤ
6-کرونا کاطوفان
7-قومی معیشت کی ڈوبتی نبضیں
8-دن بدن بڑھتی ھوٸ بھوک بیروزگاری اورغربت
9-مذھبی انتہا پسندی کاپھیلتا عفریت
10–سیکیورٹی فورسز پراندرون ملک بڑھتے ھوۓ حملے
11-علاقاٸ قوم پرست گروپوں کی وفاق سےبڑھتی ھوٸ نفرت ناراضگی اورتلخی
12–نظام ِعدل واحتساب پر بڑھتا ھواعوامی عدم ِاعتماد

13-ریاستی اداروں کی گرتی ھوٸ ساکھ
ان عظیم مصائب کےشکار پاکستان میں ایک دوسرے سے دست وگریبان فیصلہ سازو!مشکلات کا مقابلہ کرنا ھے تو

ملک کو آئین انصاف قانون کے تابع چلاؤ
انا اورانتقام سےبالاترھوکرقومی معاملات پراتفاق راۓ پیدا کرو
You can follow @KhSaad_Rafique.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: