میاں نواز شریف اور مریم نواز کے جیل جانے کے بعد دستیاب قیادت کی دوستانہ پالیسیوں کی وجہ نون لیگ میں بلکل خاموشی چھا گئی تھی، نہ کوئی چند سو بندے جمع کرکے ہسپتال تک پہنچا نہ جیل تک لیکن میڈیا چینلز پہ خبروں میں رہنا دستیاب قیادت نے جاری رکھا
++
میاں صاحب کی دن بدن بگڑتی حالت نے انکے اوسان خطا کردیئے تھے صرف چند ساتھی تھے جو آج بھی میاں صاحب کی پشت سے پشت ملائے کھڑے ہیں، اسی خاموشی میں کئی ماہ گزر گئے یہاں تک کے میاں صاحب کو نیب جیل میں مارنے کی کوشش کی
++
اسی دوران مولانا فضلرحمان کے لانگ مارچ کا سلسلہ بھی چل رہا تھا نیب مین پیشی کے دوران میاں صاحب نےواضع حکم دیا تھا کہ مولانا صاحب کے ساتھ کھڑے ہوجائیں لیکن ہماری دستیاب قیادت بجائے انکے ساتھ کھڑے ہونیکے کنٹینر پہ کھڑی ہوکے واپس آگئی
++
دستیاب قیادت کی پالیسیاں میاں صاحب کے مشوروں کے مطابق نہیں تھیں
نون لیگی ورکرز اور سپوٹرز میں بدستور مایوسیاں پھیلتی رہیں، اسی دوران نیب جیل میں میاں صاحب حالت انتہائی نازک ہوگئی یہاں تک سننے میں آیا کہ انہیں سلو پوئزن دیکے مارنے کی کوشش کی جارہی ہے
++
وراس الزام سے بری ہونا بھی کوئی بڑی بات نہِیں تھی کیوں کے میاں صاحب پہلے سے ہی دل عارضے مین مبتلا ہیں اسٹیبلشمنٹ اور نیازی بڑے آرام سے اس الزام جان چھڑا سکتے تھے۔لیکن نون لیگی ووٹرز کے خوف سے عدالتوں کو میاں صاحب کو باہر بھیجنے ہی بہتر لگا
++
میاں صاحب باہر چلے گئے اور اپنے علاج مین مصروف ہوگئے، کئی ماہ گزر گئے نہ میان صاحب کا کوئی بیان آیا نہ مریم نواز کا ۔ مریم نواز خاموشی سے اپنے برزگوں کی پالیسیاں دیکھتی رہیں، دستیاب قیادت آئے روز ملکے پاکستان کو آگے بڑھانے کے بیانات دیتی رہی
++
شہباز شریف نے کھلم کھلا بیان دیا کہ یہ وقت ملکے آگے بڑھنے کا ہے لیکن نیازی نے انہین کوئی وقعت نہین دی لیکن شہباز شریف اپنی مفاہمتی پالیسی کی وجہ سے نون لیگ کے ووٹرز دور کرتے رہے، ووٹرز اس حد تک دور ہوگئے تھے کہ وہ مولانا صاحب
++
کے ساتھ ملنے کو تیار ہوگئے تھے، دستیاب قیادت کی پالیسیوں کو خاموشی سے دیکھنے والی مریم نواز کی برداشت ختم ہوگئی۔ میاں صاحب نے بھی تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے مریم نواز کو میدان مین اتارنے کا فیصلہ کیا مریم نواز شائد اسی لمحے کے انتطار میں تھیں
++
جیسے انہین میاں صاحب گرین سگنل ملا وہ میدان میں اتر آئیں۔ مردہ نون لیگ کو انہوں وٹامن سی کے انجیکشن لگانے شروع کردیئے، لیگی جیسے اسی لمحےکےانتظارمیں تھے، لگیوں نے چارج ہوتے ہی انت مچانی شروع کردی وہ لیگ جس کے بارے مین کہا جاتا تھا کہ ختم ہوگئی
++
مریم نواز کی محنت اور ووٹرز کی میاں صاحب اور مریم نواز سے مبحت کی وجہ سے ایسی زندہ ہوئی کہ نیازی کو ضمنی الیکشن دھول چٹا دی ۔ مریم نواز نے نہ صرف نون لیگ زندہ کی بلکہ ووٹ پہ پہرہ کیسے دیا جاتا یہ بھی سکھا دیا
++
لیگیوں نےنیازی کو اسکے گڑ نوشہرہ میں دھومانجھ کے رکھ دیا ڈسکہ میں نیازی کی چوری دنیا کے سامنے رکھ دی ، مریم نواز نے پور ضمنی الیکشن میں نیازی کو کتا بنا کے رکھ دیا۔ آج نون لیگ کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ اور نیازی کی تانگیں کانپتی ہیں تو مریم نواز کی وجہ سے
You can follow @AliMallik5.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: