شہزادہ MBS یعنی محمد بن سلمان کے چہرے پہ لگے ہوئے N95 ماسک کے ماڈل 2021 کی قیمت پاکستانی روپوں میں 2840 روپے ہے۔
یہ ماسک سیفٹی سامان بنانے والی دنیا کی سب سے بہترین امریکی کمپنی 3M تیار کرتی ہے، 👇
کمپنی کے تیار کردہ ہر ماسک کو مارکیٹ میں بھیجنے سے پہلے باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹنگ پراسیس سے گزارا جاتا ہے۔ شہزادہ محمد اِس ماسک کو صرف ایک بار استعمال کرے گا، پھر یہ ماسک ڈَسٹ بِن کی نذر ہو جائے گا۔۔
دُوجی جانب اپنا مَلَنگ!!!!!!!!! وزیراعظم پاکستان السید عمران احمد خان نیازی ہے (یہاں السیّد سے مراد عربی والا السیّد ہے جس کے معنی 'جناب' کے ہیں) جس نے چہرے پہ سادہ سا تھری لیئر ماسک لگایا ہوا ہے۔
جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں زیادہ سے زیادہ دس روپے ہے، یہ ماسک فیصل آباد، میاں چنوں، ساہیوال کے نواح میں چِھیدے گامے ٹِیلُو، ساجے اَن دُھلے ہاتھوں سے دیسی مشینوں پہ بنا رہے ہیں عمران خان چاہتا تو 3M ماسک استعمال کرنا اس کےلیے کوئی مسئلہ نہیں تھا،
مگر خان نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے بجائے SOP کو نبھانے کےلیے صرف دس روپے والے ماسک سے کام چلا لیا۔۔۔
عمران خان کے بارے میں روزانہ کی بنیاد لاکھوں کانسپریسی تھیوریز سامنے آتی ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ عمران خان اپنی ذات سے پہلے پاکستان کا سوچتا ہے،
۔ انشاءاللہ وہ وقت دُور نہیں جب صدارتی نظام کے ذریعے عمران خان پاکستان کا خود مختار صدر منتخب ہوگا، پھر تلمبہ سمیت عام پاکستانیوں کو خدمت کے نام پہ مسلط شدہ پِیروں سرداروں قریشیوں، مَہروں، چوہدریوں سے ہمیشہ کےلیے نجات مل جائے گی ،
پاکستان دنیا کے نقشے پر انتہائی طاقتور ترقی یافتہ مُلک کے روپ میں اُبھر کے سامنے آئے گا.
Inshallah
You can follow @MrWahabKhan7.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: