ماہ اپریل2021 ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔آپکو جان کر حیرت ہو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی۔
وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951میں ہمارے پہلےPM لیاقت علیخان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے
👇1/6
قتل کیاگیا تھا
مگر اسکےچار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کیگیئں تھیں۔اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت8 سال کا تھا۔ آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنےذاتی بہت بڑے گھر میں
👇2/6
شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر انکو اور اسکی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا
اور انکا بچپن وہاں گزرا اور اسی دوران پہرہ دینے والے سپائی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی چار بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی۔
👇3/6
8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا
اور بالآ خر دلاور خان کی شادی بھی اسکےدوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نےاپنی رشتہ دار سے کروائی جو سات بچوں یعنی چار بیٹوں اور تین بیٹیوں کی ماں ہے ،سید اکبر کےباقی تین بیٹےیکے بعد دیگرےامریکہ میں سیٹل کر دیئےگئے
👇4/6
دلاور خان کچھ عرصہ شادی
کےبعد کابل گیا بقول اسکےاپنی آبائی زمینیں دیکھنے
اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اسوقت تھا اسکو ماں کےپاس چھوڑ رکھا تھا۔8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لےگیا مگر کچھ عرصہ آنا جانا کرتا رہا
اور بالآخر پچھلے 50سال سے مستقل اپنےذاتی گھر میں مقیم ہے
👇5/6
آلاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا ۔اور دوسرے خاوند کےبچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پزیر تھی اور دنیا سے رخصت ہوگئی۔امید ہے آپ لوگوں کو اس پی ایم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ
آئی ہو گی۔
اب بھی کسی کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتا ہے؟
#پاک_فوج_زندہ_آباد
🙏6/6
ختم شد شکریہ 🙏
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: