عمران خان اگر سونے چاندی کے دریا بھی رواں کردے تو اس بے وقوف اور وقتی مفاد کی پرستش کرنے والی بھوکی ننگی ڈھیٹ، اندھی، پڑھی لکھی نما ان پڑھ قوم اسپر بھی گالیاں ہی نکالے گی، یہ اس نام نہاد زندہ قوم کی اصل اوقات اور پہچان ہے جو کہ صرف گٹر کی نالی، یا گٹر کا ڈھکن، پکی سڑک، اولاد
چپڑاسی یا کلرک کی نوکری یا پھر بریانی کی پلیٹ پر ایمان اور ضمیر کے سودے کرنے میں نمبر ون ہے۔ یہ لوگ ایک طرف احساس پروگرام، کوئی بھوکا نہ سوئے، کسان کارڈ، صحت کارڈ، نوجوان پروگرام وغیرہ سے پورا فائدہ بھی لے رہے ہیں اور گالیاں بھی عمران خان کو دے کر یا پھر کہیں اپنے ووٹوں کو ضمنی
انتخابات میں پانچ سو سے پانچ ہزار کے ریٹ میں بیچ کر اپنے خاندانی پن کا ثبوت دے رہے ہیں۔ موجودہ الیکش کمیشن مافیا، عدلیہ مافیا اور میڈیا مافیا کے ہوتے سوال ہی نہیں ہوتا کہ عمران خان اگلا الیکشن جیتے، اسپر سہاگہ یہ اجڈ قوم جسمیں ایک بڑی تعداد فسادی مذہبی جنونیوں کی ہے جنہوں نے نہ
کبھی قرآن کا ترجمہ پڑھا، نہ تفسیر، نہ احادیث اور نہ ہی تاریخ اور جنکے تمام ملا لیڈران عالم کفر کے اصل مہرے ہیں جو کہ ڈالرز بھی بٹورتے رہے ہیں اس ملک کو فساد کی آگ میں جھونکنے کے لئے۔یہ ریوڑ نما قوم کرونا سے بھی مہلک ہے جو اپنے وطن سے مخلص یا صرف اپنے خاندان اور اپنی ذات سے مخلص
مخلص کا فرق بھی نہیں پہچان پائی۔ یہ وہ قوم ہے جو چینی اور آٹے کی قیمت کی الجھنوں سے ہی باہر نہ نکل سکی جو کہ صرف ان مافیاز اور بیوروکریسی کے کھڑے کردہ مصنوعی مسائل ہیں جو آج متحد ہیں اس انسان کو ناکام کرنے کے لئے۔۔جو قوم خود ہی اپنی حالت نہ بدلنا چاہے تو پھر خدا نے بھی ایسی قوم
کے لئے ذلت ہی رکھی ہے۔۔ایک اکیلا مرد میدان میں سب طاغوتی طاقتوں کو للکار رہا ہے اور تقریبا اکیلا ہی نبرد آزما ہے، اس انسان نے اس دھرتی کے لئے اپنا حق ادا کر دیا ہے لیکن کوئی اسکا ساتھ پورے حق کے ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ حتی کہ سلامتی کے ادارے بھی گومہ گو سی کیفیت میں نظر آرہے ہیں
۔۔۔اس عظیم مرد آہن کے ہاتھ میں درحقیقت کھوٹے سکے ہی رہ گئے ہیں جیسا کہ وجود پاکستان کے بعد قائد اعظم کے ہاتھ میں رہ گئے تھے۔۔۔۔۔اللہ اس ملک کو ان غدار لٹیرے خاندانوں اور اس جاہل ترین قوم کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔


@SANYASI011 @Javedmerza



@SANYASI011 @Javedmerza