عمران خان واحد سیاستدان ہے جس نے جرنیلوں کےزیرسایہ 1996 میں اپنی پارٹی بنائی چونکہ انتہائی نالائق تھا اس لیے 1997کاالیکشن بری طرح ہار گیا۔۔۔۔ پھر 1999کےمارشل لاءکااس امیدپرساتھ دیاکہ مشرف اسےوزیراعظم بنوائےگا۔۔۔2002کےالیکشن میں مشرف سے سو سیٹیں مانگتارہا۔۔۔چونکہ
+
نالائق ہونےکےساتھ ساتھ سیاسی میدان میں جاہل بھی تھااور عوامی سپورٹ سےبھی محروم تھااس لیے مشرف نے جھنڈی کروادی تو مشرف کے خلاف ہوگیا اور پھر مشرف وفوج کو بھارت میں بدنام کرتارہا۔۔۔2008کا الیکشن آیا تو عوامی سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہانہ بناکر انتخابات کابائیکاٹ کردیا+
پھر 2011میں جن لوٹےالیکٹیبلز کے خلاف تقریریں کرتاتھاجنرل پاشاکی مددسےانہیں پارٹی میں شامل کروایالیکن 2013کاالیکشن بری طرح ہارگیا۔۔۔۔ چونکہ اناپرست اورضدی بھی ہےتواپنی ہارماننےکی بجائےجن جرنیلوں کوبراکہہ رہاتھاانہی کی مددسےمنتخب حکومت کےخلاف سازشیں کرکے دھرنےکرنےمیں مصروف ہوگیا+
جب حکومت گرانےمیں ناکام رہاتوانہی جرنیلوں کی مدد سے ثاقب نثار، آصف کھوسہ ، عظمت سعید ،اعجازالاحسن جیسے ججوں کی مدد سے سازش کی اور نواز شریف کو نکلوانے میں کامیاب ہوا۔۔۔ چونکہ ابھی تک منتخب ہونےکےلیے درکارعوامی حمایت سے محروم تھالہذاایک بار پھر جرنیلوں کی مدد سے الیکشن چوری کرکے+
کٹھ پتلی حکمران بن بیٹھااور اب بھی بجائے اس کے کہ موقع دے دیاگیاہے تو عوام کے لیے کام کرے یہ اپنے سیاسی دشمنوں کے خلاف انتقام میں مصروف ہوگیااور کئ سال سے یاد کی ہوئی جھوٹ اور بہتان پر مبنی تقریں دہراتارہا۔۔۔اس کے ڈھائی سال کٹھ پتلی دور میں معیشت تباہ ہوچکی ہے+
مہنگائی کاطوفان لوگوں کی قوت خرید کم سے کم کرتاجارہاہے کرپشن کے نئے اسکینڈلز نئ بلندیوں کو چھو رہے ہیں صحت وتعلیم کے شعبے شبوں حال ہیں مگر یہ انتقام میں مصروف ہے۔۔۔نتیجہ اس کا یہ نکلا کہ تمام ملک میں ضمنی الیکشنز میں بری طرح ہاراس کامقدر ٹھہری۔۔۔ مگر ابھی تک عمران اور+
اس کے ہمنوا سبق سیکھنے کوتیار نہیں۔۔۔ اور اب جرنیلوں کو اسمبلیاں توڑنے کی دھمکیاں لگارہاہے۔۔۔ مورخ لکھے گا یہ واحد سیاستدان ہے جو کٹھ پتلی حکمران بننے سے پہلے فوج کو اپنی زبان سےبدنام کرتارہا اور کٹھ پتلی بننے کے بعد اپنی بدترین گورننس اور کرپٹ پریکٹس سے فوج +
کی تاریخی بدنامی کا موجب بھی بن رہاہے
فوج کو ہمیشہ اپنے ادارہ جاتی احتساب پر فخر رہاہے کیا وہ ان جرنیلوں کا کورٹ مارشل کرکے انہیں نشان عبرت بنائیں گے جنہوں نے انکی وردی داغوں سے بھردی یا پھر اپنے لاڈلے کے داغ تو اچھے ہیں چاہے وہ پورے محکمے کو بدنما کردیں
You can follow @humairaajmal697.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: