#خاموش_انقلاب

میں نے11سال بطور جج فرائض سر انجام دئیےکبھی بھی ڈر کے فیصلہ نہیں دیا عزت کیلئے یہاں بیٹھا ہوں چیف جسٹس قاسم خان

اس ملک کو تماشا بنا دیاھے چیف جسٹس قاسم خان

آرڈر کی کاپی مل جائےتو بہتر ہوگا وکیل DHA

اسکو آرڈر ہی سمجھیں آپ بچے نہیں ہیں چیف جسٹس قاسم خان
1/6
چیف جسٹس قاسم خان نے DHA انتظامیہ کی خلاف ہر آنیوالی درخواست پر سی سی پی او لاہور کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا چیف جسٹس
ڈی ایچ اے والے
پراپرٹی پر قبضہ کرکے بیٹھیں ہوئے ہیں چیف جسٹس
آرمی کی وردی پہننے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ لوگوں کی جائیدادوں پر قبضے کریں چیف جسٹس
👇2/7
آرمی والے ملک کےساتھ کھلواڑ چھوڑ دے چیف جسٹس قاسم خان

سی سی پی او صاحب ڈی ایچ اے نےاندھیر نگری مچائی ہوئی اگر ان سے ڈرنا ہےتو نوکری چھوڑ دیں چیف جسٹس قاسم خان

صرف آرمی کےلوگ اقتدار پر قابض رہے ہیں اپنے مرضی کے قانون بناتے رہے ہیں اسلیے انکو کوئی نہیں پوچھتا چیف جسٹس
👇3/7
لاہور ہائیکورٹ میں وقفہ کے بعد دوبارہ سماعت
بریگیڈیئر ستی اسلام آباد سپریم کورٹ میں مصروف ہیں وکیل ڈی ایچ اے

کل میں دوبارہ آرہا ہوں جتنی کوٹھیاں قبضہ کی زمین پر بنی ہیں سب گرادوں گا چیف جسٹس قاسم خان

اس بریگیڈیئر کو کہہ دیں کہ صبح ریکارڈ لیکر آجائے چیف جسٹس قاسم خان
👇4/7
لاہور ہائیکورٹ میں وقفہ کے بعد دوبارہ سماعت
بریگیڈیئر ستی اسلام آباد سپریم کورٹ میں مصروف ہیں وکیل ڈی ایچ اے

کل میں دوبارہ آرہا ہوں جتنی کوٹھیاں قبضہ کی زمین پر بنی ہیں سب گرادوں گا چیف جسٹس قاسم خان

اس بریگیڈیئر کو کہہ دیں کہ صبح ریکارڈ لیکر آجائے چیف جسٹس قاسم خان
👇5/7
چیف جسٹس قاسم خان نے DHA کے بریگیڈیئر ستی کو فوری طلب کرلیا

بریگیڈیئر ستی اپنے اسٹار اتار کر آئیں چیف جسٹس قاسم خان

بریگیڈیئر کو یہیں سے جیل بھجواوں گا چیف جسٹس قاسم خان

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او فوری طلب

میں آج رجسٹرار کو کہہ رہا ہوں آرمی چیف کو لیٹر لکھیں
👇6/8
یہ آرمی کیا کر رہی ہے
چیف جسٹس قاسم خان
رجسٹرار میری طرف سے یہ لیٹر لکھےگا ۔چیف جسٹس قاسم خان
لگتا ہےفوج سب سےبڑی قبضہ گروپ بن گئی ہےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کےریمارکس
کور کمانڈر اور DHA کو بلا لیتا ہوں۔چیف جسٹس

اوقاف کی زمین پر ایلیٹ فورس کےقبضے کےخلاف کیس کی سماعت
👇7/8
آپ پولیس کی بات کررہے ہیں یہاں آرمی نے ہائیکورٹ کی 50کینال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے چیف جسٹس قاسم خان
آرمی چیف کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ خط لکھیں گے
چیف جسٹس قاسم خان
چیف جسٹس نے آپنا فرض پورا کیا
اب عوام کو انکے ساتھ کھڑا ہونے کی ضرورت ھے
#ہمارا_پنجاب_جاگ_گیا
ختم شد شکریہ 🙏
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: