پاکستان کے ایک ریاست بننے میں سب سے بڑی رکاوٹ پاکستانی فوج ہے
ایک فنکشنل ریاست میں بندوق کی طاقت ختم ہوجاتی ہے
اس ارتقا کو روکنے کیلئے پاکستانی ایلیٹ کا ہراول دستہ فوج ہے
فوج صرف اپنے نہیں بلکہ اپنے اتحادیوں کی مفادات کی محافظ ہے۔ ایسے میں فوج کو اس ارتقا کو روکنے کیلئے
👇1/14
لوگ اغوا کرتی ہے
تشدد کرتی ہے،قتل کرتی ہے،قبضے کرتی ہے۔وسائل اور فیصلہ سازی پر قبضہ بڑھاتی جارہی ہے
اسی لئےاس ملک کا ہر محکمہ یرغمال ہے
قانون آئین اس ملک میں صرف غریب عوام کو محکوم بنائےرکھنےکا ایک ہتھیار ہے

ایسےقبضہ کو قائم رکھنےکیلئےجب انسانیت سوز جرائم کرنا ہوتےہیں
👇2/14
تو وہوں بغیر وردی اور شناخت والے ایجنسیوں والےآتےہیں
کچھ چیزیں وہ بھی نہیں کرسکتے تو طالبان اور جھنگوی بنائےجاتے ہیں

فوج اور انکےپالتو دہشتگردوں کا کردار اس کیمپ میں وہی ہےجو نازی جرمنی میں ایس ایس گارڈوں کا تھا

بحیثیت پاکستانی ہمارا بین الاقوامی کمیونیٹی سے مطالبہ ھے
👇3/14
کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنےکیبجائےاگر وہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کو بلیک لسٹ میں ڈالتےاور انکےبیرونی ممالک میں جائیدادیں اور اثاثےضبط کرلیتےتو بہتر ہوتا

یہ بات واضع ہےکہ آجتک فوج اور آئی ایس آئی ہی دھشتگردوں کی سرپرستی کرتےآئےہیں اور اس
سےسولینزکا کوئی تعلق نہیں
👇4/14
اس کا ثبوت ڈان لیکس کی شکل میں موجود ہے

پاکستان کو بلک لسٹ میں ڈالنے سےعوام کو نقصان ہوگا جسکا چاہتےہوئے یا نہ چاہتےہوئے ہم پاکستانیوں پر بھی فائنینشلی برا اثر پڑیگا۔

پاکستانی فوج کا انٹرنیشنل لیول پر بائیکاٹ ہونا چاہئے۔ فوج کے جرنیلوں کے اثاثے جائیداد ضبط کر لئے جائیں
👇5/14
بیرون ممالک سفر پر پابندی، فوجی کےبچوں کا بیرونی ممالک میں تعلیم پر پابندی عائد کردینی چاہئے کوئی بھی فوجی کسی ملک کے سفیر، وزیر یا سیاسی رہنما سےنہ مل سکے۔ کوئی بھی فوجی بیرون ملک اپنا اکاؤنٹ نہ کھلوا سکے۔ بیرون ملک سے جو بھی ھتیار خریدنے ہیں صرف محکمہ دفاع اور قابل
👇6/14
ایماندار فوجیوں سےماہرانہ رائے لیجائےلیکن فوجیوں کو لین دین سے دور رکھا جائے کیونکہ یہ ہتھیاروں کی آڑ میں کمیشنمن اور ککس بیک وصول کرتےہیں

تو جناب! اوپر جتنا کچھ لکھاجا چکا اور آپ نےپڑھا وہ سب ایک خیال سےزیادہ کچھ نہیں ہے
عالمی برادری سے یہ مطالبہ کرنا کسی مزاق سے زیادہ
👇7/14
زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ پوچھیں گےکہ کیوں؟ تو بھائی اسکا سیدھا سا جواب ہے
جب دنیا کو ایک کراۓ کی فوج انکی جنگیں لڑنے کیلیے ڈالروں کے عوض مل جاتی ہے، ایک ایسی فوج جو غیر ملکی قوتوں کے ایک حکم پر نہ صرف اپنےفضائی بحری وبری اڈے دوسروں کی جنگوں کیلیے انکے حوالے کر دیتی ہے
👇8/14
بلکہ اپنے بےگناہ شہری بھی انکو دے دیتی ہےتو دنیا کو کیا پڑی ہے کہ وہ ایسی mercenary فوج کے خلاف کوئی ایکشن لے؟

سوویت افغان جنگ،دہشت گردی کےخلاف جنگ سب پیسوں
کےعوض ہی لڑی ہیں لمبر ون نےاور کون سے دہشت گرد؟ وہ جو انتہائ محنت اور پیار سے پہلے پاکستانی آئی-ایس-آئی نے پالےپوسے
👇9/14
خوب مطلب نکالا، خوب ڈالر کماۓ اور جب وہ آؤٹ آف کنٹرول ہو گئے تو انکو پاکستانی معصوم شہریوں کا قتل عام کرنے کے لیے کھلا چھوڑ دیا گیا اور دنیا سے یہ کہا گیا کہ بھائ یہ تو بڑے ہی خطرناک دہشت گرد ہیں اور اگر دنیا ان سے تنگ ہے تو انکو ختم کرنے کے لیے ہمیں ان سے ایک طویل جنگ
👇10/14
کرنی پڑے گی جسکے لیےہمیں unlimited ڈالر چاہئیں۔اور جہاں بات پاکستان کےدفاع کی آئی تو ہتھیار ڈال کر دم دباکر بھاگ گیے یا اپنے علاقوں کا پیسوں کے عوض سودا کر ڈالا اور پلیٹ میں رکھ کر دُشمن کے حوالے کر دیے ۔

ہمارے معزز جرنیلوں نے بیرون ملک کھربوں کی جائیدادیں بنا رکھی ہیں
👇11/14
ان گنت کمپنیوں میں انوسٹمنٹس کر رکھی ہیں اور سو سو سے زائدکمپنیوں کی franchisesلے رکھی ہیں تو یہ سب تو دنیا کو فائدہ پہنچا رہے ہیں تو دنیا کیوں اس کھرب پتی فوج کیخلاف کوئ ایکشن لے گی؟ ارے بلڈی سویلیینز گئے بھاڑ میں۔ آپ کے خون پسینے کی کمائ سے دئےگئے ٹیکسوں سے ہی ان فوجی
👇12/14
افسران نے بیرون ملک کھربوں کی جائدادیں بنا رکھی ہیں۔ پاکستانی عوام تو ان جرنیلوں کےلیے ان غلاموں کی حیثیت رکھتے ہیں جو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ان کے لیے کما کما کر لانے پر مجبور ہیں اور خود ان غلاموں کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ۔ اگر بھوک لگتی ہے
👇13/14
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: