سید اکبر برٹش انڈیا کا افغانستان کیلۓ سیکرٹ انفارمر تھا ان کا ماھانہ 450 روپے وظیفہ مقرر تھا ۔ افغان حکومت نے ناپسندیدہ سرگرمیوں کی وجہ سے اس کی شہریت ختم کر کہ افغانستان میں داخلہ پہ پابندی لگائ تھی۔
1
جب پاکستان بن گیا تو حکومت پاکستان نے انکی آئ بی میں سروس اور 450 روپے مستقل وظیفہ برقرار رکھا
جب لیاقت علی خان نے روسی ایماء پہ امریکی پالیسیوں پر عملدر آمد کرنے میں ٹال مٹول سے کام لینا شروع کیا تو امریکہ نے وزیر دفاع ایوب خان کے زریعے انکو راستہ سے ھٹانے کا فیصلہ کیا
2
اس سلسلے میں سید اکبر کی ایبٹ آباد میں باقاعدہ ٹرینگ شروع ھوئ۔ چھ مہینہ کی ٹرینگ مکمل کرنے کے بعد ایوب خان نے ان کی ٹرینگ دیکھنے کی خواھش کا اظہار کیا ۔ اس موقعہ پہ پولیس لائین ایبٹ آباد میں باقاعدہ ایک تقریب منعقد ھوئ جس میں سید اکبر نے اپنے فن کا مظاھرہ کیا
3
ایوب خان کے سامنے دو کبوتروں کو ھوا میں چھوڑا گیا سید اکبر نے دونوں کبوتروں کو ھوا میں اپنی پسٹل سے نشانہ لگا کہ مار گرایا
اس تقریب کے چند ماہ بعد ایوب خان امریکہ کے دورے پہ چلے گیے ابھی وہ امریکہ میں ھی تھے کہ راولپنڈی میں لیاقت علی خان کے قتل منصوبے کو عملی جامہ پہنادیا گیا
4🔒
You can follow @u39399460.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: