#اسےفخرہے
خطےکےتمام ممالک میں پاکستان کو مہنگائی میں نمبرایک پر لانے پر
ملک کی شرح نمو کو5.6 سے منففی 0.4- پر لانے پر
بجلی کی قیمت 8 روپے سے 14 روپے یونٹ کرنے پر
شوگر مافیا کی لوٹ مار پر
بیروزگاری کی شرح بڑھانے پر
قرضوں کے انبار لگانے پر
کشمیر کو گنوانے پر







#اسےفخرہے
ڈالر کو 98 روپے سے 160 روپے پر لے جانے پر
چینی کو 52 روپے سے 110 روپے کلو کرنے پر
آٹے کی قیمت 33 روپے سے 80 روپے کلو کرنے پر
قوم کو بیروزگار کر کے لنگر کی لائنوں میں لگا کر بھکاری بنانے پر
مافیا کو اپنے دائیں بائیں بٹھانے پر





#اسےفخرہے
پی آئی کا جہاز بیرون ملک پکڑوانے پر
پاکستان کو سفارتی محاذ پر اکیلا کرنے پر
ملک میں غربت میں اضافہ کرنے پر
مہنگائی کی شرح 2.5 سے 17.5 پر لانے پر
ٹیکس خسارہ بڑھانے پر
کرنسی نوٹ چھاپنے کا رکارڈ توڑنے پر
معیشیت کو برباد کرنے پر







#اسےفخرہے
پٹرول 62 روپے لٹر سے 112 روہے لٹر کرنے ہر
ڈی اے پی کھاد کو 2700 روپے سے 5700 روہے کرنے پر
چار بار ملک کے وزیر خزانہ تبدیل کرنے پر
سعودیہ جیسے بردار ملک سے تعلق خراب کرنے پر
چین کے ساتھ چلتےCPEC کو بند کروانے پر
ریلوے کو پھر مردہ گھوڑا بنانے پر






#اسےفخرہے
مطمئن بےشرم ہونے پر
کٹے وچھے مرغی انڈے بیری کا شہد زیتوں ایواکاوڈا زعفران اور بھنگ جیسے منصوبے روشناس کروانے پر
پبلک مقامات پر لیٹرینوں پر واٹس ایپ نمبر لکھوانے پر
پیرنی کی بہن کوHEC میں ڈائریکٹر لگانے پر
زرتاج گل کی بہن کو ڈائریکٹر لگانے پر





#اسےفخرہے
ادویات کی قیمتیں %600 بڑھانے پر
سرکاری ہسپتالوں کو پرائیویٹ سیکٹر میں دے کر مہنگا بنانے پر
ملک میں 3 میٹرو کی برابر قیمت کی بی آرٹی کرپشن بس سروس بنانے پر
بلدیاتی اداروں کو توڑنے پر
بیڈگورنس کےرکارڈ توڑنے پر
میڈیا سےپیشہ وارانہ خدمات والے صحافیوں کو نکالنےپر






#اسےفخرہے
پنجاب میں عثمان بزدار جیسا نالائق شخص لگانے پر
لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے ہر شہر کو کوڑا دان بنانے پر
جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملانے پر
قوم کو اپنی بونگیوں سے محظوظ کرنے پر
روزانہ کی بنیاد پر بےشرمی کا مظاہرہ کرنے پر




