خان صاحب کو ایسا ملک ملا جس میں ہر ادارہ نقصان میں ہے اور ہر محکمے میں چور بھرتی ہیں اور ملک کی ہڈیوں سے گودا تک نکال کےکھا رہے ہیں اور عوام اتنی احمق ہےکہ پھر ان لوگوں کو منتخب کر لیتی ہے۔یہ اپنی مرضی کےجج لگاتے ہیں۔جج خود کھاتے ہیں اور ان کی کرپشن کو تحفظ فراہم کرتے ہیں
ایک ادارہ ہماری عدلیہ ہے جو پاکستان میں برائی کی سب سے بڑی جڑ ہے۔

ثاقب نثار صاحب نے کہا کہ مجھے ریٹائرمنٹ کے بعد اسسٹنٹ سیکرٹری چاہیے جس کا خرچہ سرکار اٹھائے گی ۔۔سرکار نے کہا کہ ایسا کوئی قانون نہیں ۔ جناب نے فل کورٹ کا اجلاس بلا کے قانون بنا دیا ۔
فیڈرل شریعت کورٹ کے CJ نے کہا مجھے 2400cc مرسڈیز چاہیےحکومت نے کہا کہ قانونی طور پر اٹھارہ سو سے زیادہ نہیں مل سکتی ۔۔اس نے فل کورٹ کا اجلاس بلایا اور اپنی خواہش کی تکمیل کے لیےقانون بدل دیا ۔۔اس کو چوبیس سو سی سی مرسڈیز مل گئی.
فیڈرل شریعت کورٹ کا چیف جسٹس ریٹائر ہوا تو معلوم ہوتا ہے اس کو دو جگہ سے پینشن مل رہی ہے ۔۔کیونکہ یہاں لگنے سے پہلے وہ سندھ کوٹ سے ریٹائر ہو چکا تھا ۔۔ کیس عدالت میں جاتا ہے کہ دو جگہ سے پینشن لینا غلط ہے ۔۔۔عدالت اپنے سابقہ باس کو سٹے دیتی ہے اب دو جگہ سے پینشن کھا رہا ہے
افتخار چوہدری ریٹائرمنٹ پر ویسے ہی چوبیس سو سی سی ساتھ لے گیا ۔۔حکومت عدالت میں گئی اور مقدمہ کیا کہ گاڑی واپس نہیں کر رہا اس کو عدالت نے سٹے دے دیا گاڑی اسی کے پاس ہے
ہر عدالت کی اور ہر دوسرے جج کی یہی کہانی ہے
اب آپ ان میں سے کسی ریٹائر جج کو ٹی وی چینل پر بطور ماہر ملک کے حالات پر تبصرے کے لئے طلب کیجئے اور ان کے خیالات عالیہ سے مستفید ہوں ۔۔۔بڑے سیانے ہو کر کہہ رہے ہوں گے کہ جی اس ملک کو مولوی نے تباہ کیا اس ملک میں مدرسے نہیں ہونے چاہیے ، اس ملک کو انتہا پسندی نے برباد کیا
اس ملک میں "بخشیش" لینے والے ججز ، ملک قیوم، افتخار چوہدری ، رفیق تارڑ جیسے لوگ ہی ججز بنتے رہے ہیں ، ہمیشہ کرپٹ سیاستدانوں کی مرضی کے فیصلے دیتے رہے ہیں۔ 50 روپے کے اسٹامپ پر اربوں کی کرپشن کو باہر بھیج دیتے ہیں۔ اربوں روپے کی ٹی ٹیاں فیک اکاونٹس میں آتی رہیں لیکن ملزم آزاد ہیں
You can follow @EyeMKhokhar.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: