منافق ریاست
جناح جلسوں میں اسلامی آئین کی تقریریں کرتا رہا اور آخر میں گیارہ اگست کو سیکولر پاکستان کا اعللان کر دیا۔۔
ایوب خان نے پاکستان کے ساتھ اسلامی جمہوریہ کا لفظ باسٹھ کے آئین میں ختم کر دیا لیکن مولویوں کو خوش کرنے کے لئے دوبارہ اسلامی لکھوا دیآ۔۔
بھٹو ساری عمر شراب
پیتا رھا سوشلزم کی باتیں کرتا رہا ۔لیکن قادیانیوں کو کافر قرار دینا اور شراب اور جمعے کی چھٹی کی منافقت کا سہارا لیکر مزہبیوں کو خوش کرنے کی کؤشش کی اور انہیں کے ھاتھوں مارا گیا۔۔
منافق ریاست نے اسلام کا نام لے کر امریکہ کے کہنے پر سؤویت یونین سے جنگ لڑی ۔۔نوجوان بچوں کو
برین ؤاش کر۔کے مروایا ۔ اور پھر انہیں لوگوں کو دھشت گرد قرار دیکر بمباری کر کے مارا. نواز شریف امیر المومنین بننے کی کوشش کرتا رہا۔
مشرف نے روشن خیالی کا نعرہ لگایا ۔۔کتے کو گود میں بیٹھ کر تصویریں کھچوائیں۔۔لال مسجد والوں کو مارا ۔۔اور ساتھ جماعت اسلامی کو کے پی کے میں الیکشن
جتوایا۔۔
زرداری توہین کا قانون بدلنے لگا لیکن سلمان تاثیر کو مروا کر خاموش ہو گیا۔۔جیسے کچھ ہوا ہی نہیں
عمران خان ساری عمر عیاشی کرتا رہا ۔ اور آخر میں مدینے کی
کی ریاست کا خلیفہ بن گیا۔۔
مذہبیوں کو کیوں برا بھلا کہا جائے۔؟۔
یہ وہی نسل ہے جسے اس ملک کی اشرافیہ نے خود تیار کیا ہے۔۔۔اب بھاگتے کیوں ہو۔۔؟ کرو ان سے وعدہ پورا جو تم نے کیا ہے۔۔
یہ ڈبل سٹیڈرڈ نہیں چلیں گے۔۔ اس ملک کے عوام سے معافی مآنگو ۔۔منافق سیاست دانو۔۔جرنیلو۔۔ اس ملک کی نسل کی تبآھی کے تم زمہ دار ہو ۔۔ان کو شاھدولہ کے چوھے تم نے بنایا ہے۔۔اب بھگتو
You can follow @khail_azad.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: