ایک امریکی، ایک جاپانی اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.
😂😀😂😜😅
ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو. اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ سکا تو اس عورت کا غلام بن جاؤں گا!!
🤗😂😇🤥👻😅
+👇
امریکن عورت نے موبائل کا میموری کارڈ دریا میں پھینکا، جن ایک منٹ میں میموری کارڈ تلاش کر کے لے آیا اور امریکن عورت کو کھا گیا.
😉😆😅😄😃🤠😂😁
اس کے بعد جاپانی عورت نے ایک سوئی دریا میں پھینکی. جن وہ سوئی بھی ایک منٹ میں ڈھونڈ کے لے آیا اور جاپانی عورت کو ہڑپ کرگیا.
😆🤣😅🤣
+👇
اب پاکستانی عورت کی باری تھی۔ محترمہ نے ڈسپرین کی گولی دریا میں پھینکی، پورے تین گھنٹے تک پانی میں گھومنے کے بعد بھی جب جن صاحب ناکام واپس آئے تو پاکستانی عورت نے جن سے کہا کہ جلدی کرو، گھر میں تمہارے کرنے کے بڑے کام پڑے ہیں.
🤣😉😆🤥😅
+👇
اب بھی جن کبھی کبھی چُھٹی لے کر دریا پر جاتا ھے اور سوچتا ھے کہ وہ کیا چیز تھی جو پاکستانی عورت نے دریا میں پھینکی تھی اور مجھے ابھی تک نہیں ملی۔۔۔
🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜.

پاکستانی خواتین سے پنگا لینے سے گریز کریں۔
مسکراہٹ اور مسکرانا صحت کے بہت ضروری ہے!!
😂😂🌷🌸💖🌹🌷🧡🥀😂😂
منقول🤗🤗🤗
You can follow @ahyaulafkar.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: