2018 میں قومی اسمبلی اور پنجاب میں ن لیگ کے ووٹ بنک میں تحریک لبیک نے کس طرح ڈنٹ ڈالا اور پنجاب اور وفاق میں حکومت بنانے سے روکا گیا اس پر ایک مختصر سا تجزیہ
سب سے پہلے 13NAمانسہرہ
یہاں پرPMLNکے ہارنے والے امیدوار سردارشاہجہاں 2000ووٹ کی لیڈسے PTIکے امیدوار سےہارے جبکہTLPنے
4700ووٹ لیا+
قومی اسمبلی کا حلقہ NA 66 جہلم جہاں PMLN کے امیدوار چوہدری ندیم خادم 20 ہزار کی لیڈ سے PTI کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف سے ہارے یہاں پر TLP کے امیدوار نے تقریبا 30 ہزار ووٹ لے کر ان کی ہار میں کلیدی کردار ادا کیا
اب آئیں قومی اسمبلی کا حلقہ NA 57 راولپنڈی جہاں
سےPMLNکے شاہد خاقان عباسی PTIکے صداقت عباسی سے 12 ہزار کی لیڈ سے ہارے جبکہ اسی حلقے سے TLP کے امیدوار نے تقریبا 28000 ووٹ لے کر انکی ہار میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا +
اب چلیں قومی اسمبلی کے حلقے NA87 حافظ آباد جہاں سے سائرہ افضل PTI کے امیدوار شوکت بھٹی سے 11 ہزار ووٹ کی لیڈ سے
ہاریں جبکہ اسی حلقے سےTLP کے امیدوار نے 44 ہزار ووٹ لے کر اپنا کردار بخوبی نبھایا اب آجائیں طلال چوہدری کے حلقہ NA102 فیصل آباد میں جہاں سے طلال چوہدری 10 ہزار کے ووٹوں کی لیڈ سے PTI کے امیدوار نواب شیر وسیر سے ہارے TLP کے امیدوار نے 16 ہزار ووٹ لے کر اپنی ڈیوٹی بخوبی انجام دی +
اب آجائیں قومی اسمبلی کے حلقہ NA108فیصل آباد جہاں سے عابد شیر علی صرف ایک ہزار ووٹ کی کلوز لیڈ سے PTI کے فرخ حبیب سے ہارے یہاں پر TLP کے امیدوار نے آٹھ ہزار ووٹ لے کر اس ہار میں کلیدی رول ادا کیا + اب آجائیں قومی اسمبلی کے حلقہ NA110 فیصل آباد جہاں سے PMLN کے امیدوار رانا افضل 6
ہزار ووٹ کی لیڈ سے PTI کے امیدوار راجہ ریاض سے ہارے جبکہ یہاں پر TLP کے امیدوار نے تقریبا 11 ہزار ووٹ لے کر PMLN کے امیدوار کی ہار میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا+
اب آجائیں قومی اسمبلی کے حلقے NA118 ننکانہ صاحب میں جہاں پر PMLN کی امیدوار شذرہ منصب کھرل صرف 2 ہزار ووٹ کی لیڈ سے PTI کے
امیدوار بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ سے ہاریں جبکہ TLP کے امیدوار نے یہاں پر 50 ہزار ووٹ لے کر ن لیگ کے ووٹ میں ڈینٹ ڈالا +

اب آجائیں قومی اسمبلی کے حلقے NA115 شیخوپورہ جہاں سے PMLN کے امیدوار رانا افضال 16 ہزار ووٹوں سے PTI کے امیدوار راحت امان اللہ سے ہارے جبکہ TLP کے امیدوار
نے یہاں پر 21 ہزار ووٹ لئے +
اب آجائیں لوہے کے چنے والے حلقے NA131 لاہور خواجہ سعد رفیق صرف ایک ہزار کی لیڈ سے PTI کے چئیرمین عمران خان سے ہارے جبکہ یہاں پر TLP نے تقریبا دس ہزار ووٹ لے کر لوہے کے چنے کا آلو قیمہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا +
اب آجائیں قومی اسمبلی کے حلقہ
NA140 قصور میں جہاں سے PMLN کے امیدوار رانا حیات خان PTI کے امیدوار طالب نکئی سے صرف 300 ووٹوں سے ہارے جبکہ یہاں پر TLP کے امیدوار 15 ہزار ووٹ لے اپنی ڈیوٹی بھرپور طریقے سے ادا کی +
اب چلتے ہیں قومی اسمبلی کے حلقہ NA159 ملتان جہاں سے PMLN کے امیدوار دیوان ذوالقرنین بخاری صرف 3
ہزار ووٹوں کی لیڈ سے PTI کے امیدوار رانا قاسم نون سے ہارے جبکہ TLP کے امیدوار نے یہاں سے 6 ہزار ووٹ لے کر اسٹیبلشمنٹ کا مقصد پورا کیا +
اب آئیں قومی اسمبلی کے حلقہ NA172 بہاولپور جہاں سے PMLN کے امیدوار چوہدری سعود مجید 5 ہزار کی لیڈ سے /PMLQ/PTI کے امیدوار لائن توڑ کر پورے
خاندان کو ویکسین لگوانے والی شخصیت طارق بشیر چیمہ سے ہارے جبکہ TLP کے امیدوار نے یہاں پر دس ہزار ووٹ لے کر تنخواہ کا حق ادا کیا اس سارے +
کہنے و لکھنے کا مقصد یہ بتانا ھے کہ TLP کو ن لیگ کا ووٹ بنک توڑنے کے لئے الیکشن میں اتارا گیا تھا اور اس کی سب سے بڑی بنیفشری خود تحریک انصاف
ھے اس لئے اس TLP پر پابندی سے اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف دونوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا اس لئے شانت رہیں یہ ادھر ہی ہیں کہیں نہیں جارہے
یہ مہرے کشمیر کے آمدہ الیکشن میں بھی اور پاکستان میں بھی استعمال ہو کر حسب سابق بغیر تنخواہ گھر خالی ہاتھ لوٹیں گے
میں پیار ہوں کسی اور کا مجھے چاہتا کوئی اور ہے😁😁
You can follow @IQamjadID.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: