یہ والا تھریڈ آپ ضرور سنیں اور شئیر کریں
آپ کو نا صرف اپنے عدالتی نظام کی اصلیت پتا چلے گی بلکہ یہ بھی پتا چلے گا کہ کیسے شریف خاندان نے ان عدالتوں کو اپنے قبضہ میں کیا ہوا ہے
کیسے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں اور فیکٹ پڑھے بغیر ایک قاصد کے زریعے ضمانت کا فیصلہ سنوا دیا اور وہ فیصلہ جس کا وجود ہی نہیں تھا کیونکہ ساتھی جج جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اس سے اختلاف کیا تھا
کیسے شہباز شریف جس نے 1990 میں اپنے کل اثاثے 20 لاکھ شو کیے اور 2008 میں 1.5 کڑور شو کیے جو ابنارمل طور پر 2018 میں 500 گنا بڑھ کر 732 کڑور ہو گئے بغیر کسی بزنس کے

اور یہ بےشرم شہباز شریف میڈیا کے ذریعے یہ شو مارتا رہا کہ میں تنخواہ نہیں لیتا
یہ پورا ویڈیو تھریڈ آپ سنیں آپ حیران ہو جائیں گے کہ کیسے اس شریف خاندان نے پاکستان کو لوٹا ہے اور کیسے پیسے کی بنیاد پر انہوں نے ججز کو اپنا غلام بنا کے رکھا
اور اس چور خاندان اور اس ڈاکو قاتل شہباز شریف کو ہمارا میڈیا ہیرو بنا کر پیش کرتا رہا

#شرمناک
You can follow @AmbreenPTI1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: