فرانس میں لگ بھگ تیس ہزار پاکستانی روزگار کما رہے ہیں ان میں کچھ تو ہونگے جو سچے عاشق رسول ہونگے
نہ وہ فرانس چھوڑ رہے ہیں اور نہ ان کے رشتے دار انکو واپس بلا رہے ہیں
اور نہ ہی پاکستان کے حالات خراب کرنے سے فرانس کو کوئی فرق پڑرہا ہے نہ انکا سفیر واپس بھیجنے سے ان کو کوئی فرق

پڑنا ہے، اور سچ تو یہ ہے کہ توہین رسالت تو ہوئی ہے،
پاکستان اور ترکی کے وزرائے اعظم نے بھرپور آواز بھی اٹھائی ہے، لیکن بات پھر وہی ہے کہ جب تک سارے مسلمان ممالک ایک ہو کر مؤثر ترین حکمت عملی نہیں بنائیں گے تب تک یہ سب کچھ بار بار ہوگا
تو فرانس کے بجائے اگر ان طاقتور اسلامی

ممالک کےخلاف آواز اٹھائی جاۓ جو اس معاملے میں کمزوری دکھا رہے ہیں تو ضرور فرق پڑے گا
لیکن بہت سارے معصوم عاشق رسول یہ حقیقت نہیں جانتے کہ ان کے بڑوں کی فنڈنگ بھی بدقسمتی سے ان ہی طاقتور اسلامی ممالک سے ہوتی ہے لحاظہ وہ کبھی ان کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے، تو کاش آپ لوگ اپنے

ان بڑوں کے خلاف آواز اٹھائیں جو ان منافقین سے فنڈنگ لے رہےہیں اور جس کی وجہ سے اس مسلے کا حل نہیں نکل رہا
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ غور وفکر کرنے کی تاکید کرتے ہیں
سوچیں اور غور کریں