آزادی اظہار رائے کا لیکچر دینے والے اچانک احتجاج کے خلاف کیوں ہو گئے ہیں؟ پختو نخوا کی گلیوں میں دہشتگردی کے وعدے کرنے والے نسل پرستوں کو فروغ دینے والوں کو آج اپنی گلیوں میں مذہبی احتجاج دیکھ کر ایسا پسینہ چھوٹ گیا ہے کہ انہیں خوارج کے ساتھ مساوی قرار دے رہے

یہ "اپنے بچے" نہیں؟
تحریک لبیک کے خلاف چیخنے والوں کو میں وہی نصیحت دوں گا جو وہ ہمیں پچھلے تین سالوں سے دیتے رہے ہیں.

اپنے بچے ہیں. دکھ ہوا ہے انہیں. ان کے مطالبات تسلیم کرو. انہیں گرفتار کرنا بند کرو. پارلیمنٹ میں دو تین سیٹیں بھی گفٹ کرو تاکہ اپنی آواز ہم تک پہنچا سکیں اور بات چیت ہوسکے.

🙏😂
اگر کسی کو تکلیف ہوئی ہے تو یہی مقصد تھا. ایسے سنہرے مشورے ہم نے تین سال سنی ہیں . ایک دن آپ بھی سن لیں. جب اپنے صوبے میں آگ برداشت نہیں تو دوسرے صوبوں میں بھی آگ لگانے کی عادت چھوڑ دیں. پختونخواہ نسلی لیبارٹری نہیں. شکریہ!
You can follow @BhittaniKhannnn.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: