انصافیوں نے خان صاحب سے حالیہ مایوسی کی وجہ کیا ہے ؟
جہانگیرترین کا احتساب کیوں ؟
شوکت ترین کو وزیرخزانہ کیوں ؟
جہانگیرترین کی بات پر تو اکثر انصافی بالکل پٹواریوں اور جیالوں والا ری ایکشن دےرہا ہے، بھئی اگر Jkt صاف ہواتوزبردست ورنہ وہ بھی طاقتورہےضمانتیں لےلےگا، رونا کیسا ؟
+

شوکت ترین کا ابھی تک سرکاری نوٹیفیکیشن تو آیا کوئی نہیں اور اللہ کرے نہ ہی آئے مگر کیا خان صاحب کوئی بھی بندہ بغیر فائل دیکھے سیلیکٹ کرلیتے ہیں ؟ یا انکو عوام کا ری ایکشن نہیں پہنچا ہوگا ؟
اسکے باوجود بھی اگر اسکانوٹیفیکیشن آجاتاہے توPMکا اختیارہے کل کو وہ جوابدہ ہوں گے
اسکے باوجود بھی اگر اسکانوٹیفیکیشن آجاتاہے توPMکا اختیارہے کل کو وہ جوابدہ ہوں گے
حفیظ شیخ کی باری بھی یہی رونادھونا نہیں ہوا تھا ؟ اسکےبھی زرداری دور کی مہنگائی کی اعدادوشمار لائی گئیں، کہا گیا تباہ کردےگا، 2018 کے مقابلے میں کیسی ہے آج معیشت ؟
عمران خان کوئی چنے بیچ کر اس کرسی پر نہیں پہنچا 22 سال جوار ہوکر پہنچا ہے اسکو آپ سے زیادہ اپنے وژزن کا پتہ ہے.
عمران خان کوئی چنے بیچ کر اس کرسی پر نہیں پہنچا 22 سال جوار ہوکر پہنچا ہے اسکو آپ سے زیادہ اپنے وژزن کا پتہ ہے.