تھریڈ: ابصار عالم اور صحافت
"ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہماری برینڈنگ سچ اور ساکھ ہو گی. صحافت کو سیڑھی بنا کر سرکاری نوکری نہیں لیں گے، یہی فرق ہوتا ہے صحافی اور بہروپیے میں."
اور پھر موصوف چئیرمین پیمرا تعینات کر دئیے گئے.
1/
چئیرمین پیمرا کی تعیناتی کے لیے کم ازکم تعلیمی قابلیت ماسٹرز ڈگری تھی. مگر بعد میں پتہ ابصار نے بتایا کہ وہ گریجویٹ ہیں تو تعلیمی قابلیت کم کرکے نیا اشتہار جاری ہوا.
2/
ابصار عالم کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے نواز شریف نے نا صرف مطلوبہ تعلیمی قابلیت کم کروائی بلکہ تنخواہ میں یکمشت 25 لاکھ کا اضافہ کرکے ماہانہ 33 لاکھ کر دی. نواز شریف کی وفاداری!
3/
موصوف کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ہوئی کیس کی سماعت پر پتہ چلا کہ موصوف گریجویٹ بھی نہیں تھے بلکہ ڈپلومہ ہولڈر تھے.
4/
لاہور ہائی کورٹ نے مقدمے کی سماعت میں استفسار کیا کہ چئیرمین پیمرا کی ذمہ داریوں میں ایسا کیا اضافہ ہو گیا کہ مراعات چھ گنا بڑھا دی گئیں؟ قابلیت بھی پوری نہیں تھی.
موصوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا.
5/
ابصار عالم کی شریف خاندان کے لیے قانون کو بالائے طاق رکھ کر بطور چیئرمین پیمرا خدمات!
6/
"ٹی وی چینلز دکانیں ہیں، مالکان اینکرز پر کوڈ آف کنڈکٹ لاگو نہیں کرتے کیونکہ اینکرز ریٹنگ لاتے ہیں. اینکرز پیسے لے کر پروگرام کی سیریز کرتے ہیں اور وصولی ہونے پر اچانک وہ ایشو ہی غائب ہو جاتا ہے."

واللہ، نواز شریف کے پلیٹلیٹس یاد آگئے!
7/
رؤف کلاسرا ابصار عالم سے متعلق حقائق پیش کرتے ہوئے. بہروپیا
8/
چئیرمین پیمرا کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد بھی موصوف کی شریف خاندان سے وفاداری کا ثبوت یہ ہے کہ کبھی ان کے گھر سے اور کبھی عدالت پیشی پر کارکنان کے درمیان برآمد ہوتے ہیں.
9/
رپورٹر: ابصار عالم صاحب آپ صحافی ہیں یا جرنلسٹ؟

ابصار عالم کا اصل جواب سوال سننے سے پہلے اور بعد کے چہرے کے تاثرات میں ہے.
10/
"حامد میر نے کہا تھا کہ میرے شوز ایڈٹ ہوتے ہیں موصوف کے شوز جیو میں ابصار عالم ایڈٹ کرواتا تھا. اور دستاویزی ثبوت ہونے کے باوجود بھی نواز شریف کے خلاف کوئی چیز نہیں چلنے دیتا تھا. یہی کچھ بطور چئیرمین پیمرا کر رہا ہے."
11/
You can follow @NaikRooh.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: