گزشتہ سال 27 مارچ کو مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ شروع کیا تو اس قوم کے دو نمبر دانشور و لفافہ مارکہ صحافی روز نئے نئے انکشافات کیا کرتے تھے
بس حکومت تھی کہ جائے چاہتی تھی اور عمران خان ملک چھوڑ کر بھاگنے کو تیار تھا لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شدہ۔
پہلی سالگرہ پر کچھ نمونے حاضر
یہ ہیں جی رضی دادا۔
@RaziDada
نیازی کو تبدیل کردیا جائے گا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
افسوس ان گلوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے
(2/n)
یہ ہیں جی بی بی مریم کے واٹس ایپ گروپ کے ایک اور ممبر @TalatHussain12 جو پانچ سال تک سی ڈی اے کے ایک کرکٹ گراؤنڈ پر قابض رہے۔
(3/n)
ایک اور نمونہ سرکاری حجن بی بی @asmashirazi
(4/n)
یہ اسے تو آپ جانتے ہی ہیں۔
لاکھوں کا مجمعہ آیا تھا لاکھوں کا اور یہ کرسیاں لگا کر آئے تھے وہاں۔
@UmarCheema1
(5/n)
زرا یہ نیوٹرل صحافی صاحب بتادیں کہ مولانا خالی ہاتھ گئے تھے یہ انہیں ہاتھ میں کچھ دیکر بھیجا گیا تھا
(6/n)
اس @AzazSyed بے چارے کا کلاک تب سے ٹک ٹک ہی کئے جارہا ہے۔
(7/n)
یہ کچھ فیسبکی دانشوروں کی شرلیاں
(8/n)
دوستو یہ تھریڈ نامکمل ہی رہتا اگر اس میں ان موصوفہ کو شامل نہ کیا جاتا جو بیچاری خاتون اول بنتے بنتے رہ گئی۔
(9/9)
You can follow @SamiKamboh1998.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: