آپکو شاید یہ بات مذاق لگے مگر میں آج حقیقیت اور ایک ایسی گھٹیا حرکت سے پردا ہٹا دینا چاہتا ہوں جس سے ملک کو اربوں کا نقصان ہو رہا ہے
یہ حرکت عوام دشمن کرپٹ ن لیگ کے لوگوں کی ہے
جیسے ہی بی آر ٹی پشاور منصوبے پر کام شروع ہوا اور ان کو پتہ لگا کہ یہ منصوبہ دنیا کے چند بڑے منصوبوں میں سے ایک ہے تو ان کو اپنی سیاست ڈوبتی نظر آنا شروع ہو گئی
انہوں نے کبھی ڈیزائن خراب کر دیا تو کبھی رات گئے سوریج کا پائپ توڑ دیا
قصہ مختصر : جب آپ میں عوام کی خدمت کا سچا جذبہ ہو تو کام رکتے نہیں
بلآخر بی آر ٹی پشاور چل پڑی
شہباز شریف کی نیندیں اڑ گئی فوری طور پر امیر مقام کو ماڈل ٹاؤن بلایا گیا اور اس کے کان کھینچے گئے کہ منصوبہ چلا کیوں ہے
امیر مقام پاوں پڑ گیا اور معافی مانگی
شہباز شریف نے امیر مقام کو بھیج دیا اور پھر ایک دن اسے لندن بلا لیا ۔
امیر مقام کو واضح طور پر کہا گیا کہ یہ منصوبہ چلنے نہ پائے جیسے بھی کرو اس منصوبے کو ناکام ثابت کرو تاکہ تحریک انصاف عوام میں بدنام ہو اور میرا نام بنا رہے ۔
امیر مقام لندن سے پشاور پہنچا اور مشن پر لگ گیا ۔
امیر مقام نے پورے خیبر پختون خوا سے 2 سو 2 سو کلو والے آدمیوں کو نوکری دینے کا وعدہ کیا ۔
سینکڑوں بھاری بھرکم دیوہیل آدمیوں کو دس ہزار ماہانا اور تین ٹائم روٹی پر نوکری رکھ لیا گیا ۔
جن کا کام بس اتنا ہوتا ہے کہ وہ بس میں بیٹھیں
اب جس بس کی کپیسٹی دس ٹن ہو وہاں بیس ٹن وزن لادھ دیا جائے تو کیا بس خراب نہ ہو گی؟
ایسے میں روزانہ بسیں خراب ہونا شروع ہو گئیں اور اب یہ عالم ہے کہ خود تحریک انصاف والےبھی اس منصوبے سے بددل ہو چکے ہیں
اور اب اگر یہ منصوبہ چل بھی پڑے تو بھی عوام میں اس کا غلط تاثر قائم ہو چکا ہے
میں صرف بتانا چاہتا ہوں کہ کیسے ایک منظم طریقے سے ایک سو ارب کا شاہکار خاک میں ملا دیا گیا ہے۔
ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچاننا ہو گا ۔
You can follow @iffiViews.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: