#CompromiseGames
کے ٹرینڈ پر تنقید کرنے والوں کی 3 قسمیں ہیں
1۔ جو فوج سے واقعی محبت کرتے ہیں اور سادگی میں بغیر سمجھے تنقید کر رہے ہیں
2۔ جنہیں تکلیف کچھ اور ہے اور بہانے بہانے سے نکال رہے ہیں جن میں سے اکثر جعلی اکاونٹس کے پیچھے چھپنے والے لوگ ہیں
جاری ہے 1/8

3۔ جو اپنے نام سے اکاونٹ نہیں چلا سکتے لیکن #محبت_مافیا کی سچ کی ضربوں کی تکلیف کے پرانے شکار ہیں اور اپنے واٹس ایپ گروپس میں اچھل کود کر کے ایسے لوگوں کو بھیجتے ہیں جن کے اپنے اکاونٹ "لیلی مجنوں" والے ہیں
ہم #محبت_مافیا مستقل مزاج اور خالص پاکستان کیلئے
جاری ہے 2/8

خالص پاکستان کیلئے موقف کے ساتھ جڑ کر بلا لحاظ کام کرتے ہیں۔
یہ ٹرینڈ 3 ٹرینڈ کی سیریز کا آخری ٹرینڈ تھا
اس کا پہلا ٹرینڈ تھا
#BlameGameOnPakArmy
دوسرا
#ہم_پاکستان_کے_مجرم_ہیں
اور آخری
#CompromiseGames
جاری ہے 3/8

دراصل مسئلہ یہ ہے
کہ فوج پر سیاست اور سیاستدانوں کے حوالہ سے کردار پر اگر تنقید ہوتی ہے تو اکثر وہ پاکستان مخالف عناصر کی طرف سے یا سیاسی مقاصد کے باعث ہوتی ہے
ان کے متعلق دو انتہاپسند موقف ہیں
ایک یہ کہ فوجی قیادت تنقید سے بالا ہے
دوسرا یہ کہ فوج تو ہے ہی غلط
جاری ہے 4/8

دونوں انتہا پسند ہیں
پاکستان کی خاطر ہم حقائق کو نظر انداز نہیں کر سکتے
پہلے ٹرینڈ کا موضوع تھا
فوج پر اعتراض برائے اعتراض پاکستان مخالف ایجنڈا ہے
دوسرا ٹرینڈ
پاکستان کے ساتھ جو غلط ہوا اس میں سیاستدان، عدلیہ اور کچھ عسکری قیادت کے علاوہ ہم لکیر کے فقیر عوام بھی ذمہ دار ہیں
5/8

اور آخری ٹرینڈ اس پر تھا کہ
عارضی سمجھوتوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان دیا ہے 1971 سے پہلے سیاستدانوں کو کھل کھیلنے کی اجازت، نواز شریف جیسے لوگوں کو آگے لانا، الطاف حسین کو مضبوط ہونے دینا اور پھر ملک سے فرار ہونے دینا، پی ٹی ایم اور اس کی الیکشن میں 2 سیٹ، NRO،
6/8

حسین حقانی کا فرار، ڈان لیکس والوں کو معافی، نواز شریف کو باہر جانے دینا اور مریم نواز کا سزا کے باوجود آزاد رہنا، عزیر بلوچ رپورٹ اور والیم 10 کو دبا کر رکھنا وغیرہ یہ سب سمجھوتے ہیں ملک دشمنوں سے
یہ کوئی سیاستدان کرے یا عسکری قیادت
پاکستان کیلئے غلط تھا غلط ہے غلط رہے گا
7/8
یہ کوئی سیاستدان کرے یا عسکری قیادت
پاکستان کیلئے غلط تھا غلط ہے غلط رہے گا
7/8
ایسے سمجھوتے پاکستان کیلئے غلط ہیں
جزا اور سزا کا قانون سمجھوتوں سے پاک ہونا چاہئے اور یہ پاکستان سے محبت کے ثبوت اور پاکستان کی ترقی کیلئے ضروری ہے
ہمارا یہ موقف ہے اور ہم اس پر ڈٹے ہوئے ہیں سچائی کیلئے #محبت_مافیا کسی مخالفت کی پرواہ کرتی ہے نہ ہی کریگی
ہم پاکستان سے ہیں
8/8