...تجارتی خسارہ کی بتی...
لیں جی تجارتی خسارہ کی بتی کا بھی جائزہ لے لیتے ہیں آپ کو یہ جان کہ شائد حیرت ہو کہ امریکا برطانیہ سمیت کئی ترقی یافتہ ممالک کا اور انڈیا کا بھی تجارتی خسارہ کئی دہائیوں سے مسلسل بڑھ رہا ہے اور ان کی کرنسی بھی مسلسل مظبوط ہو رہی ہے - یہ ملکوں کی معیشت کا
جدید طریقہ ہے کہ مسلسل قرضے لے کر انفراسٹرکچر بناؤ ملک خوبصورت اور بنا ہوا ہو گا تو خوب انویسٹمنٹ آے گی اور خوب روزگار اور کاروبار ملے گا اور دفاع بھی مظبوط ہو گا معیشت پھیلے گی اور پھیلتی ہوئی معیشت کے لئے یہ بہترین طریقہ ہے البتہ یہ بھی مانی ہوئی بات ہے کہ ایسی معیشت کو اگر
بریک لگائی جاے گی تو سکڑتی ہوئی معیشت کے لئے یہ تباہ کن ہو گا - یہ ہوائی باتیں نہیں ہیں بلکہ لنک دئیے گے ہیں خود اسٹڈی کریں اور سمجھیں کہ ہمارے ساتھ کیا واردات کی گئی ہے - یہ بھی یاد رہے کہ ایک ایٹمی قوت کو صرف معاشی بحران کے ذریے ہی ختم کیا جا سکتا ہے - ہماری قوم کو تو غداروں
کا پتہ شائد اس وقت بھی نہ چلے جب یے غدار باجوے فیض خاندان سمیت مغرب کے کسی جزیرے پر آباد ہو چکے ہوں -



https://tradingeconomics.com/united-states/balance-of-trade

https://tradingeconomics.com/pakistan/balance-of-trade

https://tradingeconomics.com/india/balance-of-trade

https://tradingeconomics.com/united-kingdom/balance-of-trade

Trade Deficit
You can follow @IQamjadID.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: