ایک اہم #تھریڈ
#CivilWarInPakistan
ہم کیا کریں ہمیں تو قائل کیا جا چکا ہے۔۔!!

امریکہ صدام کو ہٹا کر عراق برباد کرنا چاہتا تھا ہم جانتے تھے لیکن
ہمیں قائل کیا جا چکا تھا کہ وہ ایک آمر ہے جس نے بے گناہ شیعوں کو مارا۔ تب ہم نے اس کے خلاف جدوجہد کی۔
نتیجہ؟
صدام سے نجات مل گئی
اور؟
کوئی دس پندہ لاکھ لوگ مرے، عراق نامی ریاست ختم ہوگئی۔ اب وہاں ایک مجہول سا ڈھانچہ ہے جسے امریکہ مصنوعی تنفس دے رہا ہے
معمر قضافی کو ہٹانا امریکہ کا خواب تھا، سہی کہا۔ لیکن ہمیں یقین دلایا گیا تھا کہ وہ ایک امر ہے جو ہماری مرضی کے خلاف ہم پر مسلط ہے اور اس نے جمہوری جہدوجہد کرنے
والوں کے خلاف فوجی کاروائی بھی کی تھی
نتیجہ؟
معمر قضافی سے نجات مل گئی
اور ؟
ساتھ ہی لیبیا سے بھی۔ اب لیبیا کے نام پر وہاں ایک صحرا رہ گیا ہے جس پر کسی کی حکومت نہیں
ٹھیک ہے امریکہ بشارلااسد کے خلاف لڑ رہا ہے۔ لیکن اس کا کیا کریں کہ وہ ایک شیعہ کافر ہے، اس نے بے گناہ سنیوں کو قتل
کیا اور وہ ایک غاصب حکمران ہے
نتیجہ؟
ہم اس سے 46 فیصد علاقہ چھین چکے ہیں
اور؟
چھ لاکھ لوگ مرے ہیں، آدھی آبادی شام چھوڑ چکی ہے اور بشر سے آزاد ہوجانے والے علاقوں کی باہمی چھینا چھپٹی جاری ہے
یہ سچ ہے کہ بظاہر امریکہ اور اس کے تمام حواریوں کے نشانے پر پاک فوج ہے۔ انڈیا اور اسرائیل
کے نشانے پر بھی پاکستانی فوج ہے۔ ملحدین اور خوارج بھی پاک فوج کے خلاف اپنی اپنی جنگ کر رہے ہیں لیکن
پاک فوج نے تین بار جمہوریت کو روندا، فاٹا اور کراچی میں آپریشنز کیے، جنگ زدہ علاقوں میں کرفیو لگاتی ہے اور لوگوں کی چیکنگ کرتی ہے۔ ہمیں تو قائل کیا جا چکا ہے کہ تمام فساد کی جڑ پاک
فوج ہی ہے
تو؟
ہم اس کے خلاف بھی لڑ رہے ہیں
ممکنہ نتائج؟
اگر پاک فوج شکست کھاتی ہے تو افغانستان میں بیٹھی دس ہزار داعش قبائیلی علاقوں پر یلغار کرے گی
افغان فوج کچھ علاقوں پر قبضہ کر کے لوٹ مار کرے گی
انڈیا کشمیر، لاہور اور کراچی سمیت کئی علاقے لے لے گا
امریکہ پاکستان کے نیوکلئر
ہتھیاروں کو تحفظ دینے اسلام آباد اور پنڈی پر قبضہ کر کے بیٹھ جائیگا
گوادر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کئی طاقتیں آپس میں لڑ پڑینگی
یوں بلکل شام کی طرح پاکستان بھر میں مختلف علاقوں میں مختلف طاقتیں لڑینگی
عراق اور شام میں لاکھوں مرے پاکستان میں کروڑوں مرینگے
تو پھر کیوں کر رہے ہو؟؟
بتایا نا کہ ہمیں قائل کیا جا چکا ہے فوج جمہوریت کو نقصان پہچا رہی ہے، فاٹا اور کراچی میں اپریشنز کر رہی ہے، جنگ زدہ علاقوں میں کرفیو لگاتی ہے اور لوگوں کی چیکنگ کرتی ہے، بلکہ ہمٰیں پکا یقین ہےکہ نواز شریف اورزرداری کے احتساب کے پیچھے بھی فوج ہی ہے
اچھا اب ایک نتیجہ سنو
پاکستان ایک غیر معمولی ملک ہے بہت خاص قسم کا۔ اس کو عراق، شام اور لیبیا بنانا تمھارے لیے ممکن نہیں۔ لیکن یہ ایک دلدل کی طرح تم سب کو نگل جائیگا
کیا تم دیکھتے نہیں کہ تمھاری اس تمام تر جنگ کےبعد عملاً نہ صرف پاک فوج کی طاقت بڑھی ہے بلکہ جوں جوں امریکہ پاکستان کے خلاف کھل کر سامنے
آرہا ہے توں توں چین، روس اور سعودی عرب جیسی طاقتوں کا پاکستان دوسرے لفظوں میں پاک فوج پر انحصار بڑھ رہا ہے
امریکہ کے بعد تمھیں آئین نامی جس ڈھکوسلے کی آڑ حاصل ہے اس تلے تمھارا خود کا دم گھٹ رہا ہے۔ جس دن یہ آڑ ختم ہوئی تم یہ جان کر حیران رہ جاؤ گے ہالینڈ، لاس اینجلس
اور لندن جیسے محفوظ ٹھکانے کتنے غیر محفوظ تھے.
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو ؎
آمین
ثم آمین
#PakRt
You can follow @U_HRao1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: