تھریڈ: FATF کا اجلاس، اور ففتھ جنریشن وار

پیرس میں اس وقت FATF کا اجلاس جاری ہے جس میں پاکستان کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا. یہ بھی فیصلہ متوقع ہے کہ پاکستان گرے لسٹ سے کہاں جاتا ہے.اس موقع پر بھارتی میڈیا اور ملک دشمن عناصر کیا بیانیہ بنا کر چل رہے ہیں؟
1/
مزار قائد کی بے حرمتی پر کیپٹن صفدر کو گرفتار کیا جاتا ہے. اور کچھ ملک دشمن عناصر اس کو ریاست مخالف پروپیگنڈا اور ملک میں سیاسی بے یقینی کی کیفیت پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنا شروع ہو گئے.

بھارتی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا نے موقع کو غنیمت جانا اور گذشتہ شب سے حد کر دی.
2/
پرسوں بھارت کے سب سے بڑے میڈیا چینل پر کہا گیا کہ لگتا ہے پاکستان میں ہائیبرڈ جمہوریت کا خاتمہ ہونے والا ہے کیونکہ کسی پاکستانی سیاستدان نے ایسے اپنی فوج پر موثر و منظم حملہ نہیں کیا جیسے نواز شریف کر رہا ہے. گلیوں میں افراتفری ہے.
3/
بھارتی چینل کے مطابق پاکستانی اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے. اور عمران خان کو جیل میں ڈالنے کی حامی بھر چکی.
یہ FATF اجلاس کے دوران رپورٹنگ ہو رہی ہے.
4/
ایک اور مقبول بھارتی چینل کہہ رہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں پولیس اور فوج حالت جنگ میں ہیں.
5/ https://twitter.com/CNNnews18/status/1318816977234784256?s=19
یہ ویڈیو ٹویٹ ابھی ابھی بھارتی چینل نے ڈیلیٹ کیا ہے. اس کے مطابق "آرمی چیف کے رشتے دار کا پلازہ کراچی میں عوام نے جلا دیا ہے. فوج نے میڈیا اور پولیس سٹیشنز پر قبضہ کر لیا ہوا ہے. FATF اجلاس کے دوران پاکستان میں اس وقت خانہ جنگی کی صورتحال ہے. "
6/
یہ بھارت کا بین الاقوامی جریدہ ہے جس کے مطابق کراچی میں رات بھر پاک فوج اور پولیس آمنے سامنے رہی. خانہ جنگی کا لفظ یہاں بھی استعمال ہوا.
7/
بھارت کا ایک اور اخبار اس کے مطابق بھی پاکستان میں خانہ جنگی جاری ہے. فوج اور پولیس آمنے سامنے ہیں کیونکہ حامد میر کی زبانی رینجرز نے پولیس افسر کو اغوا کیا تھا.
8/
یہ آرٹیکل ابھی تھوڑی دیر پہلے زی نیوز نے شائع کیا ہے. یہاں بھی خانہ جنگی شروع ہے.
9/
کڑیاں جوڑتے جائیں ذرا.... یہ محترمہ RAW کے سوشل میڈیا سیل سے وابستہ ہیں. بیانیہ کس قدر منظم ہے اندازہ لگائیں.
10/
بی جے پی کا سوشل میڈیا سیل
11/
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف اس وقت گھیرے میں ملک خانہ جنگی سے دوچار ہے. یہ چل رہا ہے بھارتی میڈیا پر.
12/
پاکستان میں خانہ جنگی کی صورتحال ہے زی نیوز
13/
پاک فوج نے سندھ حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے اور ہر جگہ کنٹرول خود سنبھال لیا ہے. پھر بھی یہاں دانشور ہمیں بتاتے ہیں کہ ہائیبرڈ وار کا کوئی وجود نہیں یہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اختراع ہے.
14/
یہ صاحب بی جے پی اور ہندتوا کے فیورٹ پروپیگنڈا ماؤتھ پیس ہیں. ان کے مطابق پاک فوج نے گذشتہ شب گورنر ہاؤس سندھ کا گھیراؤ کر لیا ہے اور گورنر کو یرغمال بنا لیا ہے. مزید برآں خانہ جنگی میں رات بارہ بجے تک کراچی پولیس کے 10 افسر پاک فوج نے قتل کر دیے ہیں.
15/
بات یہاں ہی نہیں رکتی بھارت کے کالم نگار وکیل ویریفائیڈ اکاؤنٹس خانہ جنگی کا پروپیگنڈا کر رہے ہیں.
16/
یہ بات سمجھنی ضروری ہے کہ آخر کیا ہوا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ایک دم اتنے منظم انداز میں بھارتی الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر ہر جگہ خانہ جنگی کا لفظ استعمال ہو رہا ہے.
ایک وجہ فیٹف اجلاس اور دوسری وجہ پاکستان کو ناکام ریاست دیکھا کر دباؤ بڑھانا ہے تاکہ حکومت گرائی جائے
اب مختصر جائزہ لیتے ہیں کہ مریم صفدر کا سوشل میڈیا سیل، نام نہاد پاکستانی مگر کھلے شر پسند بھارتی بیانیے کو کیسے تقویت دے رہے ہیں.
ملعون وقاص گورایا:
گل بخاری نے جو فیک ویڈیو ٹویٹ کی ہے وہی بھارتی میڈیا چینلز پر بار بار چل رہی ہے. ویڈیو کا سندھ پولیس سے کوئی لینا دینا نہیں. مریم صفدر کا میڈیا سیل بھارتی پروپیگنڈا کو مکمل سپورٹ دے رہا ہے.
You can follow @NaikRooh.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: