ست سری آکال دوستو!
آج جلسوں سے کچھ ہٹ کر ایک بات کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتی ہوں تاکہ جن لوگوں کو اس بارے میں علم نہیں آنہیں آگاہی حاصل ہو۔
آپ نے کچھ دن پہلے بلاؤل بھٹو اور اس کے وزیروں کو ایک صدارتی آرڈیننس کے خلاف بھونکتے سنا ہو گا کہ ہم سندھ کی ایک انچ زمین نہیں دیں
گے۔
کسی بھی ملک کی سرزمین ملک کی سکاری ملکیت ہوتی ہے کچھ قواعد و ضوابط کے تحت اس کو کسی بھی فرد یا آرگنائزیشن کو دیا جا سکتا ہے۔
خاص کر وہ زمین جس کا کنٹرول دفاعی ادارے سنمبھالتے ہوں وہ نہ تو کسی فردِ واحد اور نہ ہی کسی صوبہ کی ملکیت ہوتی ہے۔
کراچی سے کوئی ایک گھنٹے کی مسافت پر
پاکستان کے دو جزیرے موجود ہیں ایک کا نام بڈو اور دوسرے کا نام بنڈال ہے
یہ جزیرے ایک تو مکمل طور پر سندھ سے غیر متصل ہیں دوسرا ان کی حفاظت کی تمام تر ذمہ داری پاک نیوی کے پاس ہے کیوں کہ وہ سمندری سرحدوں کے محافظ ہیں۔
صدارتی آرڈیننس جو 2 ستمبر 2020 کو جاری ہوا کے مطابق حکومت
پاکستان آئی لینڈز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی
بنائے گی اور چونکہ یہ جزیرے سرحدی سیکیورٹی کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اس لیے اس اتھارٹی کے قیام کو کسی عدالت میں یا صوبہ کی حد تک چیلنج نہیں کیا جائے گا، ایسا کیوں؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اپنے عدالتی نظام کا آپ کو پتہ ہی ہے۔
یہ بڈو اور بنڈال دو ایسے جزیرے ہیں جن کے اطراف حد سے زیادہ خوبصورتی ہے، سمندر کا پانی انتہائی صاف اور ٹوریسٹس کو اپنی طرف کھینچ لینے والا۔
وفاقی حکومت یہ چاہتی ہے کہ! یہاں بڑے بڑے ہوٹلز اور ریذورٹس بنائے جائیں ہیڈ آفس کراچی میں ہو گا اور ملک کو اربوں روپے سالانہ کی بچت ہو گی
انڈیا کو یہ تکلیف ہے کہ اس علاقے سے ان پر نظر رکھی جائے گی اور چائنہ کو نہ دے دیئے جائیں۔
بلاؤل زرداری اور کچھ بلوچ سرداروں کو بھی یہ قبول نہیں کیوں کہ سندھ میں اگر 100 روپے آئیں اور اس میں سے 80 ان کی جیب میں نہ جائیں تو انہیں روٹی ہضم نہیں ہوتی۔
بھارت کی اپنی تکلیف اور ان کی
اپنی! تو ایک اور وجہ کہ مل بیٹھے دیوانے دو۔
اور کیا کیا بتاؤں میں آپ کو کبھی تو مان جائیں کہ یہ سب دشمن کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں آپ کے یا غریب کے ساتھ ان کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
میرا آپ کو بتانا فرض ہے پورا کرتی رہوں گی۔
خوش رہیں۔
شکریہ
آپ کی روی
♥️🙏♥️
You can follow @786N1R.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: