پی ٹی آئی / عمران خان جب اپوزیشن میں تھے اور اپنا جمہوری حق استعمال کرتے احتجاج کرتے تھے تو ن لیگ کی حکومت کیسے پولیس کو حکم دیتی تھی کے پی ٹی آئی کے سپورٹران کے ساتھ لیڈران پر ظلم کرو

یہ دیکھیں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر میڈیا سے بات کر رہے تھے تو کیا ہوا
جب عمران خان کا قافلہ گوجرانوالہ سے گزر رہا تھا تو کیسے اپنے کارکنوں کے ذریعے قافلے پر پتھراؤ اور گولیاں چلائی گئیں
یہ پومی بٹ ن لیگی کے ذریعے کیسے عمران خان کے قافلے پر پتھراؤ کروایا گیا

اور پومی بٹ کس ن۔لیگی ایم پی اے کا بھائی تھا سنیں
یہ باہر کے میڈیا کی ویڈیو رپورٹ جو پی ٹی آئی کے قافلے پر ن لیگ شریف خاندان نے حملہ کروایا تھا
کیسے سیدھی گولیاں ماری جاتی تھیں پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور لیڈران پر شریف خاندان اور ن لیگی حکومت کے کہنے پر
گلو بٹ سے پومی بٹ اور پھر بلو بٹ جو شاہ محمود قریشی کے گھر تک حملہ کر بیٹھے شریف خاندان کے کہنے پر
کیسے گلوکار سلمان احمد کو پکڑا سنیں، یہ ن لیگ اور شریف خاندان ایسے ظلم کرتے تھے احتجاج کرنے والوں پر
کیسے شریف خاندان پی ٹی آئی کی خاتون سپورٹرز اور لیڈرز پر گولیاں برساتے تھے اور گھسیٹ کر بکتر بند گاڑیوں میں بند کرتے تھے

ظلم کی انتہا تو یہ کہ انہوں نے علامہ اقبال کے پوتے تک کو نا چھوڑا
ظلم کی وہ انتہا کی کہ جس کی مثال پاکستان کی پوری تاریخ میں نہیں ملتی ۔ ایک صوبے کے وزیر اعلی پرویز خٹک تک پر گولیاں چلوا دیں ن لیگی حکومت اور شریف خاندان نے
کیسے نہتے پی ٹی آئی کے سپورٹرز پر ن لیگ اور شریف خاندان نے حملہ کروایا اور آج یہ لوگ جمہوریت کی بات کرتے ہیں
کیسے ن لیگی حکومت اور شریف خاندان پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے اوچھے ہٹکنڈے اور گرفتاریاں کیا کرتے تھے
کیسے نواز شریف کے مشیر خاص عرفان صدیقی ن لیگی حکومت اور شریف خاندان کے ظلم کو میڈیا میں بیٹھے ڈیفینڈ کرتے تھے
کیسے ن لیگی اور شریف خاندان پر امن اور احتجاج جو کہ ایک جمہوری عمل ہے کو روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے تھے
یہ 31 اگست 2014 کی رات جب نواز شریف حکومت نےظلم کی وہ داستان رقم کی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی عورتوں بچوں بوڑھوں جوانوں پر بدترین آنسوگیس استعمال کی اور گولیاں چلائی گئیں

ظلم کی رات طویل ہی سہی سحر تو ہونی تھی اور ہاں کپتاں 'تم تب بھی کھڑے تھےتم آج بھی کھڑےہو ان ظالموں کے خلاف'
You can follow @AmbreenPTI1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: