A small thread about Mustafa Zaidi
Today is 50th death anniversary of October 10, 1929 born Syed Mustafa Zaidi. Did his M.A English from Government College Lahore in 1952 and joined Civil Service in 1954. Went England and returned in 1956. (1/n)
Served in Sialkot, D.G Khan and Muree as AC and as Deputy Commissioner at Jehlum, NawabShah, KhairPur, Sahiwal and Lahore. Got his last posting as Deputy Commissioner Basic Democracies in 1969 and was later suspended on alleged corruption charges (2/n)
in December same year which finally turned into dismissal in May 70. Married a German woman named Veera while he was in Europe. All those who knew him never bought the allegations of corruption. He was only 41 years and 2 days old when he was found dead in his apartment (3/n)
in Karachi. Authorities found Shehnaz Gul in adjacent room who was laying unconscious there. Shehnaz was a married woman of Gujranwala whom Zaidi had befriended and was in love with did a lot of poetry for her.(4/n)

Zaidi and Shehnaz
I was done with Ghalib, Iqbal and Faiz when I reached univ then I discovered Zaidi since then I've fallen in love with him. Zaidi is only one towards whom I look when ever I am melancholic. He is the one who enabled me to romanticise the mundane. Some of my favts by him👇 (5/n)
کسی تو کام زمانے کے سوگوار آئے
تجھے جو پا نہ سکے زیست کو سنوار آئے

تھا جس پہ وعدۂ فردوس و عاقبت کا مدار
وہ رات ہم سرِ کوئے بتاں گزار آئے
حدیث ہے کہ اصولاََ گناہ گار نہ ہوں
گناہ گار پہ پتھر سنبھالنے والے
خود اپنی آنکھ کے شہتیر کی خبر رکھیں
ہماری آنکھ سے کانٹے نکالنے والے
کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے
غم دل مرے رفیقو غم رائگاں نہیں ہے
کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہے
فقط ایک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
(8/n)
قدموں کو شوق آبلہ پائی تو مل گیا
لیکن بہ ظرف وسعت صحرا نہیں ملا

کنعاں میں بھی نصیب ہوئی خود دریدگی
چاک قبا کو دست زلیخا نہیں ملا

مہر و وفا کے دشت نوردو جواب دو
تم کو بھی وہ غزال ملا یا نہیں ملا

کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارا نہیں ملا
(9/n)
جو دن گزر گئے تیرے التفات میں
میں ان کو جوڑ لوں کہ گھٹا دوں حیات میں
کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی
دنیا تو لطف لے گی مرے واقعات میں
(10/n)
سحر جیتے گی یا شام غریباں دیکھتے رہنا
یہ سر جھکتے ہیں یا دیوار زنداں دیکھتے رہنا
ہر اک اہل لہو نے بازیٔ ایماں لگا دی ہے
جو اب کی بار ہوگا وہ چراغاں دیکھتے رہنا
قدم قدم پہ تمنائے التفات تو دیکھ
(11/n)
قدم قدم پہ تمنائے التفات تو دیکھ
زوال عشق میں سوداگروں کا ہات تو دیکھ
بس ایک ہم تھے جو تھوڑا سا سر اٹھا کے چلے
اسی روش پہ رقیبوں کے واقعات تو دیکھ
عطا کیا دل مضطر تو سی دیئے میرے ہونٹ
خدائے کون و مکاں کے توہمات تو دیکھ
نگار شام غم میں تجھ سے رخصت ہونے آیا ہوں
گلے مل لے کہ یوں ملنے کی نوبت پھر نہ آئے گی
سر راہے جو ہم دونوں کہیں مل بھی گئے تو کیا
یہ لمحے پھر نہ لوٹیں گے یہ ساعت پھر نہ آئے گی

(12/n)
دردِ دل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اٹھا
آگ صحرا میں لگی اور دھواں گھر سے اٹھا

تابشِ حسن بھی تھی آتشِ دینا بھی مگر
شعلہ جس نے مجھے پھونکا میرے اندر سے اٹھا

بے صدف کتنے ہی دریاؤں سے کچھ بھی نہ ہوا
بوجھ قطرے کا تھا ایسا کہ سمندر سے اٹھا
(13/n)
جو بھی تھا چاکِ گریباں کا تماشائی تھا
تو نہ ہوتی تو یہ تدبیرِ رفو کون کرتا
ایک ہی ساغرِ زہراب بہت کافی تھا
دوسری بار تمنائے سبو کون کرتا
تیرے چہرے پہ جو تقدیس نہ ہوتی ایسی
دل کے مواج سمندر میں وضو کون کرتا
For Shehnaz
(14/n)
فن کار خود نہ تھی مرے فن کی شریک تھی
وہ روح کے سفر میں بدن کی شریک تھی
میں ایک اعتبار سے آتش پرست تھا
وہ سارے زاویوں سے چمن کی شریک تھی
وہ ہم جلیسِ سانحۂ زحمتِ نشاط
آسائشِ صلیب و رسن کی شریک تھی
دنیا میں ایک سال کی مدت کا قرب تھا
دل میں کئی ہزار قرن کی شریک تھی
For Shehnaz (15/n)
جس طرح ترکِ تعلق پہ ہے اصرار اب کے
ایسی شدت تو میرے عہدِ وفا میں بھی نہ تھی
میں نے تو دیدہ و دانستہ پیا ہے وہ زہر
جس کی جرآت صفِ تسلیم و رضا میں بھی نہ تھی
تو نے جس لہر کی صورت سے مجھے چاہا تھا
ساز میں بھی نہ تھی وہ بات ' صبا میں بھی نہ تھی
For Shehnaz (16/n)
Lets End it with this last one. I hope this thread goes viral and more people get to know about him.
یہ تیرا عزم یہ مرے ہونٹوں کا سکوت
اب تو دنیا نہ کہے گی کہ شکایت کی تھی
میں سمجھ لوں گا کہ میں نے کسی انساں کے عوض
کسی بے جان ستارے سے محبت کی تھی
(17/17)
You can follow @SamiKamboh1998.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: