1-
اسلامی ممالک کا اتحاد دنیا کی سپر طاقت کا ردپ دھار سکتا ھے
کاش اسلامی سربراھان کو اپنی باہمی طاقت کا ادراک ھو,,
دنیا میں مسلمانوں کی آبادی ایک ارب سے زائد ھے
مسلم ممالک کی تعداد پچاس سے زیادہ ھے
پاکستان, دنیا کی بہترین فوج کا حامل ,ایٹمی طاقت, جے ایف تھنڑر ,الخالد https://twitter.com/yasmeenyk1/status/1315063529460977665
2-
ٹینک, جدید میزائیل ٹیکنالوجی اور دیگر اسلحےمیں خود کفیل,,
ترکی بہترین فوج اور اسلحے کے ساتھ طاقتور ملک,,
ملائیشیا,,ککنک آئل اور دیگر اجناس اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ملک ایران جدید اسلحے ,بہترین فوج ,تیل , گیس میں خود مختار سعودی عر ب, کویت عرب امارات قطر
3-
مسقد,بحرین,اومان قدرتی گیس اور تیل کی دولت سے مالا مال
انڈونیشیا,بنگلہ دیش, سمال انڈسٹری,, مین پاور میں خود کفیل,,
آزربائجان,قزاقستان,ازبکستان,افغانستان,چیچنیا ,سوڈان,
برونائی,مالدیپ,مصر, عراق,
لیبیا,یمن,اردن,تیونس, شام, کرغستان
اور دیگر اسلامی ملک
4-
قدرتی وسائل سے مالا مال ھیں مختلف اسلامی ملکوں کو قدرت نے کاٹن,چاول,زرعی اجناس,اور بے شمار معدینیات سے نوازا ھے
اگر یہ سب ممالک اتفاق و اتحاد سے ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ھو جائیں تو ان ملکوں کی افواج ملکر امریکہ,,روس سے پانچ گنا بڑی فوج کے حامل ھونگے باہمی اتحاد سے
5-
بڑی اقتصادی طاقت بن سکتے ھیں
آپس کے مسائل خود حل کر سکتے ھیں.
یہ ایک خواب ایک امید کی کرن ھے کیا اسے حقیقت کا روپ دیا جا سکتا ھے...... ؟
ایک ھی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ھوتے جو مسلمان بھی ایک.
You can follow @yasmeenyk1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: