یہ فوجی جوڑا یوکے کی گلیوں میں دروازے کھٹکٹا کر شہریوں کو کورونا ٹیسٹ کروانے کی آگاھی دے رھا ھے۔ ایک عام (محب وطن) شہری نے ان سے وجہ پوچھی اور اعتراض کیا تو دیکھیں فوجیوں کا ردعمل کیا تھا۔
شہری: کیا حال ھے ؟
فوجی: ھم ٹھیک ھیں۔ شکریہ
1/9 https://twitter.com/BIT0420/status/1314336332014137346
شہری:اگر برا نہ منائیں تو پوچھ سکتا ھوں آپ گلیوں میں کیا کررھے ھیں؟
فوجی: ھم کونسل کو سپورٹ کرنے کیلئے شہریوں کو کورونا ٹیسٹ کی ترغیب اور آگاھی دے رھے ھیں۔
شہری: کوئی خاص وجہ۔
فوجی: صرف شہریوں کی آگاھی کےلئے۔
شہری:میں ھینز ورتھ کا شہری ھوں اور اس علاقے میں رھتا ھوں۔
2/9
اپنی حفاظت اور آپ کی سکیورٹی کے لئے میں یہ ریکارڈنگ کررھا ھوں۔میرے علم کے لئے پوچھنا چاھتا ھوں کہ آرمی کو سڑکوں پر آکر شہریوں کے دروازے کھٹکٹا کر ان سے پوچھنے کی ضرورت کیوں پڑی کہ انہیں پوچھیں کہ وہ لوگ کورونا ٹیسٹ کروانا چاھتے ھیں ؟
3/9
فوجی:صرف لوکل کونسل کو سپورٹ کرنےکیلئےاعدادوشمار اکٹھےکررھےھیں۔
شہری: لیکن فوج ھی کیوں؟
فوجی:صرف کونسل کوسپورٹ کرنےکیلئے شہریوں کو آگاہ کررھے ھیں۔
شہری: لیکن اگر کوئی شہری اپنا ٹیسٹ کروانا چاھے تو اسکے پاس آپشن ھے کہ وہ کسی بھی سینٹر جا کر ٹیسٹ کروا سکتا ھے۔
4/9
فوجی: ان پر پابندی نہیں ھے۔ انکے پاس آپشن موجود ھے کہ نہ کروائیں۔
شہری: یہ کس کی ھدایت پر کررھے ھیں؟
فوجی: لوکل کونسل کی ھدایت پر۔
شہری: اور کونسل کو کس نے ھدایت کی ھے۔
فوجی:مجھےنہیں معلوم۔سوری
شہری:احتیاطا پوچھ رھا ھوں اگر میرا دروازہ کھٹکٹائواورمیں انکارکردوں توکیا ھو گا؟
5/9
فوجی:کچھ نہیں ھوگا۔ یہ آپکی مرضی ھے۔
شہری: آپکا تعلق برٹش آرمی سے ھے ؟
فوجی: ائیر فورس سے ھے۔
شہری: آرمی کا حصہ ھوتے ھوئے آپ لوگوں کے دروازے کھٹکٹاتے کیا محسوس کرتے ھو ؟
فوجی: ھم لوگوں کو کچھ نہیں پوچھتے صرف سپورٹ کے لئے ٹیسٹ کروانے کی ترغیب دیتے ھیں۔
6/9
شہری:مجھےیقین ھےیہ ایک جمہوری اورآزاد ملک ھے۔آپ یہ سب کچھ کرتےھوئےکیسامحسوس کرتےھو ؟
فوجی:ھم یہاں صرف سپورٹ کیلئےھیں اس سےزیادہ کچھ نہیں
شہری:آپکےپاس کیاقانونی جواز ھےکہ لوگوں کےدروازےکھٹکٹاتے پھرتےھو؟
فوجی: میں مزید کسی سوال کاجواب نہیں دےسکتا۔ھم صرف سپورٹ کیلئےھیں۔شکریہ
7/9
شہری:یہ اچھی بات نہیں ھے۔ اس علاقے کا شہری ھونے کے ناطے میں بالکل بھی خوش نہیں ھوں۔ یہاں رھنے والے جنہیں میں جانتا ھوں ان رہائشیوں سے کہوں گا کہ دروازہ مت کھولیں کیونکہ یہ ھماری آزادی اور بنیادی شہری حقوق سلب کرنے کے مترادف ھے۔ یہ سراسر ظلم ھے کہ آرمی ھماری گلیوں میں گھومے۔
8/9
(یہ سنتے ھی فوجیوں نے کھسکنے میں عافیت سمجھی)
شہری: گلیوں میں آرمی کا پھرنا شرم کی بات ھےاور تم لوگوں کو یہ کام کرتے ھوئے شرم محسوس کرنی چاھئیے۔
یہ ایک مکروہ فعل ھے جو گلیوں میں آرمی پھررھی ھے۔
کیا یہ ملک اسلئے ھے۔
👏👏👏👏👏

9/9
You can follow @cjamshed.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: