الیکشن سے پہلے ایاز صادق نے کہا تھا کہ پنجاب میں رہنے والے جس شخص نے عمران خان کو ووٹ دیا وہ بےغیرت ہوگا. اور جو پنجابی عمران خان کے ساتھ ہے وہ بیغرت ہیں.
1/4
اب خواجہ سعد رفیق پنجاب کے رہنے والے انہی لوگوں سے اپنی کرپشن اور چوری کا مال بچانے کے لیے کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف کو گرفتار کرکے پنجابیوں کی عزت پہ ہاتھ ڈالا گیا ہے.
2/4
یہ آخر کہنا کیا چاہ رہے ہیں پنجابی کسی اور کو ووٹ دیں تو بےغیرت، اور جب انکی چوری اور کرپشن پہ ہاتھ ڈلے تو کہتے ہیں کہ ہم پنجابیوں کی عزت ہیں، انکا مقصد شاید یہ ہے کہ پنجابی ہمارے غلام ہیں ووٹ ہمیں ہی دیں اور ہماری کرپشن اور چوری کا بھی دفاع کریں،
3/4
پنجابی کارڈ کھیلنا صرف انکا ذاتی مقصد ہے اور کچھ نہیں، یہ پنجاب اور پنجابیوں کی وجہ سے تھے نہ کہ پنجاب اور پنجابی انکی وجہ سے تھے کہ یہ جیسے چاہیں انہیں اپنے گھناؤنے مقاصد کے لیے استعمال کریں.
4/4
You can follow @SherazSays_.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: