لیجنڈ اداکار چارلی چیپلن ایک بار ایک ایسے مقابلے میں چپکے سے شریک ہوگیا جس میں درجنوں لوگوں نے اس کا روپ دھار رکھا تھا اس مقابلے کا نام چیپلنٹس رکھا گیا جو سب سے بہتر چارلی چیپلن کی نقل ادا کرنے کا تھا، چنانچہ تمام لوگوں
نے اپنے فن کے جوہر دکھانا شروع کردئیے جن میں چارلی
بذات خود بھی شامل تھا آخر میں جب نتائج کا اعلان ہوا تو چارلی اپنے ہی کردار کو نبھانے کے معاملے تیسری پوزیشن حاصل
بذات خود بھی شامل تھا آخر میں جب نتائج کا اعلان ہوا تو چارلی اپنے ہی کردار کو نبھانے کے معاملے تیسری پوزیشن حاصل
کرسکا۔ یہ زندگی کی ایک بہت دلچسپ حقیقت ہے کہ ہم کسی کو اس کے فن کے عروج پر دیکھ کر اسے بادشاہ مان کر گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اگر اس مقابلے میں لوگوں کو علم ہوتا کہ
چارلی ان کے درمیان بذات
خود موجود ہے تو شاید وہ
چارلی ان کے درمیان بذات
خود موجود ہے تو شاید وہ
ایسا پرفارم نہ کرپاتے، اور چارلی صرف اس زعم میں مبتلا نہ ہوتا کہ اپنے فن میں صرف وہی سب سے بہتر ہے تو یقینا پہلی پوزیشن کسی اور کو ہرگز ملنے نہ دیتا لہذا کامیابی کے لیے اس زعم اور وہم کو دل سے نکالنے کی کوشش کریں کہ
جو آپ کر رہے ہیں وہ آپ سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا، یا جو کوئی اور سب سے بہتر کر رہا ہے وہ آپ میں سے کوئی نہیں کر سکتا اپنی انفرادی کوشش ہر حال میں جاری رکھنی چاہئیے اور خود کو
مزید بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کبھی ترک نہیں کرنی چاہئیے
مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے
دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👈" title="Rückhand Zeigefinger nach links" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach links"> @Pyara_PAK
ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten"> https://bit.ly/2FNSbwa ">https://bit.ly/2FNSbwa&q...
مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے
دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں
ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں