20 ارب ڈالر کا کرنٹ خسارہ جو ن لیگ کی تجربہ کار حکومت چھوڑ کر گئی،

اب 3 ارب رہ گیا ہے

ن لیگی حکومت نے ڈیمز کو 2037 تک نہ بنانے کا فیصلہ کر رکھا تھا، موجودہ حکومت میں ڈیمز پر پریکٹیکلی کام شروع ہوگیا،

پچھلے دور حکومت میں عالمی اداروں کی جانب سے گلوبل وارمنگ کے خطرات سے بار
بار پاکستان کو آگاہ کیا جارہا تھا،

اب عمران خان کے شجرکاری منصوبوں کی وجہ سے گلوبل وارمنگ کے دس سال بعد میں آنے والے خطرات سے پاکستان ابھی سے نکل چکا،

نوازشریف کے دور میں پاکستان دنیا میں ایک دہشت گرد ملک کی حیثیت سے کھڑا تھا جبکہ ہندوستان ایران، افغانستان، بنگلہ دیش، روس
، امریکہ سب کے قریب ترین جگہ بنا چکا تھا،

آج ہندوستان سے قرب و جوار کے تمام ممالک آنکھیں چار کیے بیٹھے ہیں،

نواز شریف دور میں عالمی فورمز پر انڈین وزیرخارجہ سشما سوراج چھائی رہتی تھی، اور پاکستان کا وزیرخارجہ تھا ہی نہیں،

موجودہ حکومت میں عالمی فورمز پر پاکستانی وزیرخارجہ
چھایا ہوتا ہے اور انڈین وزارت خارجہ بھاگتی پھر رہی ہوتی ہے،

ن لیگی دور حکومت میں عالمی فورمز پر نواز شریف کو تقریر کا موقع ہی نہیں دیا جاتا تھا، وہ بیچارہ خوامخواہ پرچیاں سیدھی کرتا رہتا تھا،

موجودہ حکومت میں عالمی فورمز پر 15 منٹس کا ٹائم ملتا ہے عمران خان 1 گھنٹہ ڈائس کو نہیں
چھوڑتا،

پہلے امریکہ کی جانب سے "ڈو مور" کا مطالبہ کیا جاتا تھا،
اب "پلیز ہیلپ اس" کی درخواست کی جاتی ہے،

پوچھنا صرف یہ تھا کہ
"اور تبدیلی کس کو کہتے ہیں"۔۔۔؟؟
#CF
@usmansaeedbasra
@DrNabilOfficial
You can follow @iram_rai123.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: