خدا ھمارا "ایک "سلامت رکھے
کہتے ہیں دہلی کے راستے میں ایک کنواں پڑتا تھا جس سے نور حیات نامی شخص آ تے جاتے مسافروں کو پانی پلاتا تھا. ایک بار وہاں سے کسی ولی الله کا گزر ھوا. نور حیات نے انھیں بڑی تکریم سے پانی کا پیالہ پیش کیا . پانی پی کر جب ان کا دل ٹھنڈا ھوا تو کہنے لگے :

مانگ کیا مانگتا ھے؟ اس نے ہاتھ پھیلاتے ھوئے کہا : جو چاہیں عطا کر دیں
انھوں نے نور حیات کی ہتھیلی پر ایک کا ہندسہ ڈال دیا .اب کیا تھا ۔۔۔۔۔روزانہ نور حیات کو ایک روپیہ منافع ھوتا .
کچھ عرصے بعد وہاں سے ایک اور ولی گزرے .نور حیات نے انھیں بھی پانی پیش کیا.

انھوں نے بھی خوش ھو کر کہا :
مانگ کیا مانگتا ھے؟
نور حیات نے ان کے آ گے ہاتھ پھیلا یا تو انھوں نے سوچا کہ کوئی مرد خدا ایک پہلے ہی ڈال گیا ھے کیوں نہ میں اس کے ساتھ صفر لگا دوں.تو انھوں نے صفر لگادیا. اب نور حیات کو روزانہ دس روپے منافع ملنا شروع ھو گیا .
کچھ عرصے بعد ایک اور

ولی وہاں سے گزرے. انھوں نے بھی پانی پی کر نور حیات کی ہتھیلی پہ ایک صفر ڈال دیا اور نور حیات کو روزانہ سو روپیہ منافع ملنا شروع ہو گیا.
تھوڑے عرصے بعد وہاں سے کسی قطب کا گزر ھوا .انھوں نے بھی پانی پی کر خوشی سے کہا :مانگو کیا مانگتے ھو؟
نور حیات نے ان کے آ گے ہاتھ پھیلایا تو

انھوں نے ایک صفر کا مزید اضافہ کر دیا . اب اسے روزانہ ہزار روپیہ منافع ھوتا ....دن بہ دن اس کے حالات بدلتے گئے اور وہ بہت مالدار ھو گیا .اس نے کنویں کو خیر باد کہہ دیا.
کچھ ہی ماہ گزرے تھے کہ پہلے والے درویش واپس لوٹے. انھوں نے جب کنواں بے آ باد دیکھا تو پوچھا وہ شخص کہاں ھے

جو مسافروں کو پانی پلاتا تھا ؟
لوگوں نے کہا: حضرت !وہ یہ کار خیر چھوڑ کر اپنے کاروبار میں مشغول ھوگیا ھے.فرمانے لگے مجھے اس کے پاس لے چلو.جب اس کے ہاں پہنچے تو دیکھا کہ اسے مال و منال نے بہت بدل دیا ھے .انھوں نے فرمایا : ہاتھ مجھے دیکھاؤ! جب اس نے ہاتھ آ گے کیا تو انھوں نے اپنا

"ایک " مٹا دیا .ایک کے مٹنے کے بعد صفروں کی کوئی وقعت نہ رہی .اسے جو ہزار روپیہ ملتا تھا وہ بند ھو گیا کیوں کہ اصل تو وہ ایک تھا جس نے صفروں کو وجود عطا کیا .
بلا تمثیل و تشبیہ..رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ایک ........نماز ,روزہ,حج, زکوٰۃ اور دیگر عبادات صفریں

یہ جب تک ایک کے ساتھ ہیں ان کی قیمت سو,ہزار,لاکھ,کروڑ ھے. اگر ان سے محبت رسول کا ایک ہٹا دیا جائے تو بے قیمت ھو جائیں گی.
چاہیں جتنی بھی ھوں.
خدا ھمارا "ایک" سلامت رکھے.
آ مین یارب العالمین
(منقول)
چاہیں جتنی بھی ھوں.
خدا ھمارا "ایک" سلامت رکھے.
آ مین یارب العالمین
(منقول)