فواد چوہدری @fawadchaudhry نے یہ تو بتا دیا کہ PTI کو 14 قومی اسمبلی کے حلقوں میں 4054 (جسے انہوں نے 2500 لکھا ہے) یا اس سے کم ووٹوں سے شکست ہوئی ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ الیکشن سے پہلے کئے جانے والے "انتظامات" کے علاوہ 2018 میں "اپنے" لوگوں کو جتوانے کے لئے نیا کیا تھا؟ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1311916116164382722">https://twitter.com/fawadchau...
الیکشن-18 میں کل مسترد ووٹوں کی تعداد 16 لاکھ70ہزار تھی اور یہ 13 کے الیکشن سے تقریباً %12 زیادہ تھی۔ دیہی علاقوں کے ووٹر پر تو ان پڑھ ہونے کا الزام لگایا جاسکتا ہے، اسلام آباد کے حلقوں میں بھی مسترد ووٹوں کی تعداد 2013 کے مقابلے میں دوگنا تھی۔ دوہری مہریں کس نے لگائیں، راز رہےگا
پی ٹی آئی نے قومی کی ایسی 21 نشستیں جیتیں جہاں مسترد ووٹ، جیتنے کے فرق سے کئی گنا زیادہ تھے۔ ایسی 3 نشستیں بی اے پی، 2 جی ڈی اے، 1 جے ڈبلیو پی، 1 پی ایم ایل کیو, اور 2 آزاد امیدواروں کو ملیں جو بعد میں حکومت کا حصہ بنے۔ یوں 4 سیٹوں پر کھڑی حکومت کی 30 سیٹیں ڈبل ٹھپوں کا تحفہ ہیں
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کو ڈبل ٹھپوں کا تحفہ سیٹیں 23 اور پی ایم ایل کیو کو 1، پختونخواہ میں 11 اور ایک آازاد جو بعد میں پی ٹی آئی میں شامل ہوا، سندھ میں جی ڈی کو 6 اور پی ٹی آئی کو 4، بلوچستان میں بی اے پی کو 6، پی ٹی آئی کو 3 ملیں۔ اور یہ سب اس کے علاوہ ہے الیکشن سے پہلے ہوا
You can follow @suhailawan.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: