Gillette, Dentonic, State life insurance, Molty Foam. What are some of the most iconic TV ads that pretty much define an era?
رمضان، سردی، دھند، اندھیرا - خوابیدہ آنکھیں، شال لپیٹے ٹھٹھرتا خوابیدہ بدن اور میز پر سحری کے لوازمات، پراٹھے، دہی، سالن، اچار، چائے - ٹی وی پر مسلسل بار بار سہیل احمد کی آواز میں "مغل اسٹیل پائیدار" کا اشتہار اور نیند سے بوجھل آنکھیں کبھی وال کلاک پر کبھی میز پر۔