وزیر اعظم عمران خان کی یونائیٹڈ نیشنز کی تقریر کو لیکر بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ چکی ہے ، جونہی عمران کی تقریر کیلئے اناوُنسمنٹ ہوئی ، بھارتی ڈپلومیٹ واک آوُٹ کر گیا ، امت مسلمہ کے لیڈر ، ذمے دار ایٹمی ملک کے سربراہ کو جو باتیں کرنی چاہئے تھیں ، وہ کی گئیں ، بھرپور انداز میں
دنیا کو پاکستانی نقطہ نظر سمجھا دیا گیا ۔
ریاست مدینہ سے بات شروع کر کے ریاستوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت ، ایکدوسرے کی سرحدوں کا احترام ، اسلحے کی دوڑ میں ، جنگی عزائم کو پھیلانے میں بڑے ممالک کا کردار / دنیا کیلئے خطرات ، موسمی تبدیلی ، کرونہ لاک ڈاؤن ، تیسری دنیا کے کرونہ کے

بعد حالات ، تھرڈ ورلڈ ممالک کی سیاسی ایلیٹ کی اپنے ترقی پذیر ممالک سے منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ ترقی یافتہ ممالک میں لے جانا ، کرپٹ ایلیٹ کو پناہ ملنا ، وسائل چوری کرنا ۔ ۔ ۔ انکی روک تھام ، لوٹی دولت کی ترقی پذیر ممالک میں واپسی کیلئے گلوبل فریم ورک بنا کر غریب ممالک کو پیسہ
واپس کیا جائے ، جلد سے جلد ۔ ۔ ۔
اسلامو فوبیا ، توہین رسالت ، توھین مزھب ناقابل برداشت ، اسلامی دنیا کو کیوں سوچ سمجھ کر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے ، جو کچھ بھارت ، مودی کیساتھ ہوا وہ اوپر تحریر ہے ، آر ایس ایس ، مودی ، بی جے پی ، ہندتوا ایجنڈا ، کو نازی، ہٹلر کا ایجنڈا قرار دیا۔

بابری مسجد ، گجرات سانحہ ، سمجھوتہ ایکسپریس ، مسلم شہریت بل ، کشمیر ، مسلمانوں پر بھارت میں مظالم ، افغانستان میں پاکستان کا کردار ، امن مذاکرات خراب کرنے والے ممالک ، اسرائیل ، غزہ ، مسلہ فلسطین ، اسرائیل کی 1967 سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی ۔ ۔ ۔ اس نکتہ کو عرب ممالک میں بہت
برا سمجھا گیا ۔ ۔ ۔
بہترین تقریر ۔ ۔ ۔ ہر حوالے سے ، کل کے دنیا کے اخبارات جب اپنی اپنی زبان میں اسکو چھاپیں گے ، پوری دنیا پاکستان کا مؤقف جان لیگی ، اس سے بہتر تقریر نہیں کیجا سکتی تھی ۔ ۔ ۔ ماشاءالله
بہترین تقریر ۔ ۔ ۔ ہر حوالے سے ، کل کے دنیا کے اخبارات جب اپنی اپنی زبان میں اسکو چھاپیں گے ، پوری دنیا پاکستان کا مؤقف جان لیگی ، اس سے بہتر تقریر نہیں کیجا سکتی تھی ۔ ۔ ۔ ماشاءالله