جو قیمتیں بڑھی ہیں اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ 30 روپے والی دوائی 260 کی ہوگئی۔۔ بلکہ نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے دوائیوں کی قیمتوں کو منجمد کردیا گیا تھا۔۔
مثال کے طور پر Acetazolamide نامی دوائی 33 روپے قیمت تھی شاید 15 سال پہلے۔۔ اس کی قیمت 15 سال سے منجمد کر دی تھی جس کی وجہ سے https://twitter.com/Meer_E_Karwaan/status/1309138344417296385">https://twitter.com/Meer_E_Ka...

اسکے خام مال کی قیمت بھی 33 سے بڑھ چکی تھی۔۔
اب کمپنیز نے پہلے تو اسکی قیمتیں بڑھوانے کی کوشش کی۔۔ جب وہ درخواست بھی مسترد ہوگئی تو کمپنیز نے تنگ آکر یہ بنانا ہی بند کردی۔۔
اب یہ۔اعصابی بیماری کی دوائی ہے مریض کو نہ ملنے پر معذور ہوجاتا ہے وہ تو یہ 30 روپے والی دوائی بلیک میں

4 ہزار روپے تک کی بکنے لگی۔۔ جی بالکل 4 ہزار روپے کی۔۔
6 سال سے فارما انڈسٹری سے تعلق ہے۔۔ 10۔ہزار کی دوائی۔مفت لینا بھی مشکل۔نہیں ہے ایک عزیز کو چاہئے تھی تو حتی الوسع حد تک اسکو نکلوا کر دیں ورنہ مارکیٹ پرائس 4 ہزار تک جا پہنچی تھی۔۔
اب جب حکومت نے پروفیشنل لوگ ہائیر کئیے ہیں

تو انہوں نے جائز شکایت کا جائزہ لیا اور قیمتیں بڑھائی ہیں۔۔ مریض 4 ہزار کی بلیک میں خرید رہا تھا اب 216 کی ڈبی خریدے گا تو دعا ہی دے گا۔۔
مہربانی کر کے اس معاملے پر گالیاں دینا بند کردیں۔۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🙏" title="Folded hands" aria-label="Emoji: Folded hands">