آئیے آج فرشتوں کی جماعت پیپلز پارٹی کے ماضی اور حال کی اصل حقیقت پر ذرا ایک ہلکی سے نظر
ڈال ہی لی جائے😏
پیپلزپارٹی کی اپنی پیدائش آرمی کی گود میں ہوئی بانی بھٹو پکے بوٹ پالشیے تھے ادارے نے چن کر انکو سیاست میں اتارا تاکہ جمہوریت نما مارشل لاء چلتا رہے پھلتا پھولتا رہے
تو جناب بڑے مزے سے کراچی کی مڈل کلاس پارٹی پر عسکری ونگ چلانے کا الزام لگانے والی اس پیپلزپارٹی کے اپنے
تقریباً 5 عسکری دہشت ونگ تھے
1: فیڈریشن سیکیورٹی فورس ( Fss)
2: الذولفقار پیپلزپارٹی کا عسکری ونگ
3:پیپلز لبریشن آرمی.
4:کراچی امن کمیٹی.
5: ایگل اسکواڈ فورس.
دوسری جماعتوں پر فوراً دہشت گردی، بھتہ خوری اور ہر جرم کا الزام ڈالنے والی اس جماعت کا اپنا ماضی اور حال بھی اسقدر داغدار ہے کہ اس پارٹی کو تو 1979 میں بھٹو کی پھانسی کے بعد
الذولفقار نامی دہشت گرد گروپ بننے کے بعد ختم کر دینا چاہیے تھا
مگر بیڑا ہی غرق ہو اس ملک کا نظام چلانے والو کا جنہوں نے اس تعصبیت پسند، لسانی جماعت کو کسی شکل میں زندہ رہنے دیا اور اسکی سزا پورا ملک نے تو کاٹی پر اس وڈیرہ شاہی، نسل پرست، لسانیت پرست جماعت کے انتقام کا اصل شکار کراچی شہر سے اٹھنے والی جماعت ایم کیو ایم بن گئی
پہلے بات کرتے ہیں ذوالفقار علی بھٹو کے قائم کردہ فورس کی فیڈریشن سیکورٹی نامی یہ فورس بظاہر تو سول اداروں میں فوج کی مداخلت روکنے کے لیے بنائی گئی تھی جسکا ہیڈ کوارٹر دنیا کو دکھانے کے لیے تو لاہور میں تھا مگر اصل میں اسکا اصلی ہیڈ کوارٹر dalai mountain کا ایک خفیہ کیمپ تھا
وہاں بھٹو اپنے سیاسی مخالفین سمیت راہ میں آنے والے ہر روڑے کی جم کر ٹارچر سیل میں دھلائی کرواتے بھیانک اذیتیں دی جاتیں تھیں اکثریت لاپتہ یا مار دی جاتی تھی؛؛؛
اب بات ہوگی بھٹو کی پھانسی کا انتقام لینے کے لئے دونوں سپوتوں کی قائم کردہ پیپلزپارٹی کے دوسرے عسکری ونگ الذولفقارکی
پیپلز پارٹی کے الذولفقار نامی دہشت گرد
گروپ کو صرف وہی نہیں جانتا ہوگا جو واقعی بھولڑو ہوگا؛ ؛؛
اسکے کارناموں کی تفصیل انکے دیرینہ پکے جیالے راجہ انور کی کتاب
قبر کی آغوش سے بھی مل سکتی ہے
مزید تفصیلات کے لیے
ایڈوکیٹ آصف بٹ کی سوانح عمری پڑھ سکتے ہیں
الذولفقار نے پی آئی اے کا طیارہ اغوا کیا اسکو کابل لے گئے 13دن مسافروں کو یرغمال رکھا اور بدلے میں اپنے 52/54 قیدیوں کی رہائی طلب کی
اس واقعے میں ایک مغوی میجر طارق رحیم کو مطالبات جلد منوانے کے لیے گولیاں مار کر کابل ائرپورٹ کے رن وے
پر پھینک دیا گیا؛؛؛
الذولفقار نے
پاکستان میں ضیاء الحق کے دور میں دہشت گردی کا ایک نیا باب رقم کیا
پیپلزپارٹی کے اس دہشت گرد ونگ کی مالی معاونت اور رہنمائی بیگم نصرت بھٹو کیا کرتیں تھیں؛
بے نظیر بظاہر ان سب سے اپنا سیاسی کیریئر بچانے کے لیے الگ تھیں؛
اس ونگ کی پشت پناہی
انڈیا، اسرائیل، شام، لیبیا
افغانستان، روس اور کسی حد تک فلسطین کی پی ایل او تک کرتی تھی
چوہدری ظہور الٰہی سمیت کئی اہم اشخاص کا قتل اور ضیاء الحق پر متعدد حملوں میں یہی ملوث تھے، جج، جرنیل سیاسی مخالفین سب اسکی ہٹ لسٹ پر تھے؛؛؛
سلام اللہ ٹیپو جو طیارہ ہائی جیکر تھا کراچی یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کے
کے کارکن کو قتل کرنے میں بھی ملوث تھا
اس گروپ کے سرکردہ دہشت گردوں میں
منظر عالم
سلام اللہ ٹیپو
الطاف عباسی وغیرہ شامل تھے
اب باری آتی ہے
پیپلز لبریشن آرمی کی یہ بھٹو کی قید اور اسکی پھانسی کے ردعمل کے طور پر بنی دنگا فساد، قتل اسکا بھی یہی کام تھا؛؛؛.
اب بیٹوں کے بعد
باری آتی ہے بھٹو کی بیٹی کی تو بھئی وہ کیوں پیچھے رہتیں
انہوں نے بھی برسراقتدار آکر والد صاحب کی روش قائم رکھی
سیاسی مخالفین اور راہ میں آنے والے لوگوں کے خاتمے کے لئے ایگل اسکواڈ فورس بنائی جس میں وردی میں ملبوس اندرون سندھ کے کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کو بھرتی کیا گیا
اس فورس نے کراچی، حیدرآباد وغیرہ میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنوں سمیت سانحہ پکا، کچا قلعہ میں عوام تک پر اپنی بربریت کا کھلے عام مظاہرہ کیا؛؛
سب ہی جہنم واصل ہی ہوئے
اب بچے داماد جی تو جناب انہوں نے پیپلز امن کمیٹی / کراچی امن کمیٹی بنا ڈالی اور اس کے کارناموں
سے تو کون واقف نہیں ہوگا
منشیات فروشی، بھتہ خوری، اسلحے اسمگلنگ، اردو بولنے والوں کا قتلِ عام کونسا جرم ہے جو پیپلز پارٹی المعروف فرشتوں کی جماعت نے اپنے ذوالفقار مرزا کی سرپرستی میں عزیز بلوچ اور راؤ انوار جیسے پولیس کے درندوں نے نہ کروایا
لٹو تے پھٹو پر تف ہے بھئی
پیپلز پارٹی اور جیالوں کو کراچی میں ایم کیو ایم دہشت گردی کا سبب نظر آتی ہے مگر یہ خود بہت حاجی ثناءاللہ ہیں ایم کیو ایم کا قصور نے عوام کو انکی سب کارستانیاں بتائیں انکو شعور دیا
الزام وہ دے جو خود پاکباز ہو
کم از کم پیپلزپارٹی اس مقام پر قطعی نہیں ہے؛
جیو اور جینے دو✌️✌️
@threader_app compile
You can follow @Shaziatrue.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: