تھریڈ: وقاص گورایا کے کرتوت اور ہماری ریاست

مریم صفدر کے سوشل میڈیا سیل سے ہلہ شیری لینے والا SAATH FORUM کا یہ چہیتا ریاستی اداروں بشمول دفاع، عدلیہ، اور انتظامیہ کے سربراہان و عہدیداران پر دن رات مغلظات بک رہا ہے مگر ریاست کی طرف سے کوئی قانونی چارہ جوئی نہیں ہو رہی.
1/
مریم صفدر کے سوشل میڈیا سیل کا یہ پالتو ایک طرف تو وزیراعظم کے خلاف ہر مہم کا حصہ ہوتا ہے تو دوسری طرف @ForumSaath کے لیے ریاستی اداروں کے خلاف دن رات مہم چلاتا ہے.
2/
ملک دشمن عناصر پر مشتمل دین و ملت بیزار بھگوڑوں کا ساتھ فورم اور مریم صفدر کا سوشل میڈیا سیل ایک منظم طریقے سے ریاست مخالف کیمپئین کرتے ہیں. جس کی جھلک ہم نے حالیہ #APC2020 میں بھی دیکھی.
3/
جب ریاستی اداروں نے نواز شریف حکومت میں توہین آمیز امواد لکھنے پر چھ بلاگرز کو گرفتار کیا تھا تو عاصمہ جہانگیر نے وزیراعظم نوازشریف کی براہ راست مداخلت کروا کے ان کو چھڑایا. وقاص گورایا بھی ان میں سے ایک تھا. اندازہ کرلیں یہ انکو کتنا پیارا
4/

#GNN
مزید تصدیق: گورایا کیوں نہ نوکری دے مریم صفدر کے سوشل میڈیا سیل کی.
5/
یہ نالائق سکالرشپ پروگرام میں آج تک حکومت پاکستان کا ڈیفالٹر ہے. اور یہاں بیٹھ کر لوگوں ملک چلانا سیکھاتا ہے.
6/
کیا یہ کسی طور بھی نون لیگ کے سوشل میڈیا سیل سے مختلف بیانیہ تھا؟ فرق صرف اتنا تھا کہ یہ صرف بکواس ہی کرسکتا ہے عدلیہ پر وہ حملہ آور بھی ہو جاتے ہیں.
7/
سوشل میڈیا پر اپنے مالکان کا دفاع جس غلیظ طریقے سے یہ کرتا ہے. گل بخاری کے علاوہ کوئی اس کا ثانی نہیں ہے.
8/
جو بھی ان کے بیانیے سے متفق نہ ہو اور دلیل سے بات کرنے کی کوشش کرے اس پر سوائے مغلظات بکنے کے اس کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا. یہی روش اس کے مالکان کی بھی ہے.
9/
دنیا میں کونسی ریاست اس طرح کے بے ہودہ پروپیگنڈا کی اجازت دے سکتی ہے؟ اس غلیظ شخص نے ہمیشہ یہی روش اپنائی رکھی مگر اس کے مالکان اس کو بچاتے رہے.
10/
اس ابلیس فطرت شخص کے شر سے کسی کی بھی بہن بیٹی سوشل میڈیا پر محفوظ نہیں ہے اسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ جب نواز شریف نے اسے فرار کروایا تھا یہ کتنا بے گناہ تھا.
11/
بات ریاستی اداروں کے عہدیداروں تک ہی نہیں رکتی، اگر کوئی صحافی اور تجزیہ کار بھی مریم صفدر کے سوشل میڈیا سیل کے مخالف بیانیہ پر چل رہا ہو تو اس کو بھی مغلظات بکتا ہے.

یعنی پوری ریاست ہی اس کے لیے گالی ہے اگر وہ مریم صفدر کو مجرم تسلیم کرے.
اب اصل سوال یہ ہے کہ ریاستی ادارے یہ تماشا کب تک دیکھتے رہیں گے. اس طرح کے رزیل نہ جانے سوشل میڈیا پر کتنے نوجوانوں کے ذہنوں میں ریاست مخالف زہر بھرتے ہوں گے.

اب ہمیں ایک ریڈ لائن ڈرا کرنی ہو گی جو کوئی بھی اسے کراس کرے چاہے اس کے پیچھے کتنا ہی تگڑا ہاتھ ہو اس کو کچلنا ہو گا.
مریم صفدر کے سوشل میڈیا سیل اور ساتھ فورم کا آپس میں کیا تعلق ہے یہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں رہ گئی.

تازہ ترین
You can follow @NaikRooh.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: