پانامہ پیپرز امریکہ نے تیار کروائے ،وکی لیکس

2017 کی فیس بک میموری👇

پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئےفنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

2017 کے وسط میں مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت (judicial coup) کے ذریعےختم
کردیا جائے.گارڈین لائیونے 6نومبر
2016
👇1/18
وکی لیکس نےانکشاف کیاھے کہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور
اپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلیے
”پانامہ پیپرز “تیار کروائےاور انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلیے امریکی ادارے ” یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعے فنڈز مہیا کیے ہیں
👇2/5
وکی لیکس نے جاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہا ہے ، اب اس کی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنے کے لیے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
👇3/18
پانامہ پیپرز تیار کرنےوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاں سی آئی اے کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں، پانامہ میں امریکی سی آئی اے کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے ۔ پانامہ امریکہ کے لیے ڈرگ کے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم گزر گاہ ھے
👇4/18
امریکہ ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنے کیلیے استعمال کرتا ہے ،پانامہ کے صدر نو ریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتا تھا اس نے امریکہ کے لیے پانامہ کے راستے ڈرگ کا کاروبار کرنے والوں کا راستہ بند کر دیا تھا جس پر
👇5/18
امریکہ نے پہلےاسے سخت نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے 20 دسمبر 1989کو Operation Just Cause کے نام سے پانامہ پر حملہ کر کے وہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی، پانامہ کے صدر نوریگا نے امریکی قبضے کے بعد ویٹی کن سٹی کے سفارتخانے میں پناہ لی
👇6/18
مگر امریکہ نے تمام تر سفارتی اداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے 3 جنوری
1990کو سفارت خانے پر فوجی حملہ کیا اور صدر نو ریگا کو سفارتخانے سے اٹھا کر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز کے ذریعے امریکہ لے جا کر جیل میں ڈال دیا۔امریکہ نے پانامہ میں اپنی اسی کٹھ پتلی حکومت کے ذریعے
👇7/18
پانامہ پیپرز تیار کروائے
جنھیں امریکہ مخالف حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کیلیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ان پیپرز کی تیاری کیلیے، وکی لیکس کے مطابق امریکہ کے سرکاری ادارے” یو ایس ایڈ اور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن نے فنڈ ز مہیا کیے ہیں۔جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی
👇8/18
مفادات کے لیے کام کرتی ہے ، اس نے 1990کی دہائی میں جب مشرق بعید کے ممالک ملایشیا وغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتے تھے ،عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا کر کے وہاں کی معیشت کو عملا تباہ کر دیا تھا، ملایشیا کے صدر مہاتر محمد نے اس بحران
👇9/18
کی تمام تر ذمہ داری امریکہ کی ایما پر کام کرنے والے آئی ایم ایف اور جارج سورس فاونڈیشن پر عائد کی تھی ۔
سیاسی مبصرین کا موقف ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کا بنیادی مقصد یہاں شام اور عراق کی طرح کے حالات پیدا کرنا اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے
👇10/18
تاکہ دینا کو یہ باور کروایا جاسکے کہ کسی بھی وقت دہشت گرد ریاست پاکستان پر قبضہ کرسکتے ہیں اور وہ پاکستان کےایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرکے پوری دنیا کیلیےخطرہ بن سکتےہیں،ضرورت اس امر کی ہےکہ پاکستان
کےجوہری ہتھیار عالمی کنٹرول(امریکی کنٹرول)میں لےلیے جائیں۔ان مبصرین کا خیال ہے
11/18
کہ 2014میں بھی دھرنےکے دوران ملک پر قبضےکی منصوبہ بندی کی گئی تھی مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نےاس سازش کو ناکام بنانےمیں حکومت کا بھر پور ساتھ دیا تھا،جس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ پہلےحکمران خاندان کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کیلیے اس قدر بد نام کیا جائے تاکہ جب انھیں نکالا جائے
👇12/18
تو اُنھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکے ، اس مقصد کے لیے پانامہ پیپرز تیار کر کے ملک میں ایک ایسا بحران پیدا کر دیا گیا ہے کہ جس سے ملک عملا تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔عالمی میڈیا میں چھپنے والی اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سارے کھیل میں حزب اختلاف کی
👇13/18
ایک بڑی جماعت امریکی سامراج کے ہاتھ میں کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہے جو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کی طرز پر خون کی ہولی کھیلنےکی تیاری کر رہی ہے جس کیلیے بلوائیوں کے لشکر تیار کرنے کے لیے جرائم پیشہ تنظیموں اور عالمی دہشت گرد گروہوں سے رابطوں
👇14/18
کا بھی انکشافات ہو رہے ہیں ،2014 میں بھی ایسے ہی جتھوں کو ان کے طعام و قیام کا بندو بست کر کے دارلحکومت اسلام آباد پر قبضے کاحدف دیا گیا تھا،ان بلوائیوں نے پروگرام کے مطابق دارلحکومت پر قبضے کی یکے بعد دیگرے کئی کوششیں کیں مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی
👇15/18
جماعتوں کےتعاون سےبلوائیوں
کےحملوں کو ناکام بنا دیا گیا
نواز حکومت کےخلاف مبینہ سازش کےحوالےسےایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نےاپنی 6نومبر 2016کی رپورٹ میں انکشاف کیاتھا کہ2017کے وسط میں مسلم لیگ کی حکومت
کو عدالتی بغاوت(judicial coup) کے ذریعےختم کر دیاجائے گا
16/18
رپورٹ کےمطابق اسکی منصوبہ بندی جنرل(ر) راحیل شریف نےکی
ھے
ان دنوں رپورٹس میں کہاگیا ہےکہ ایک بڑا اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کےخلاف فوج مہیا نہ کرنے پر نواز شریف سےسخت نالاں ہے اور اسنےبھی امریکہ
سےملکر نواز شریف کو سبق سکھانےکا فیصلہ کرلیا ہے
ان مبصرین کا خیال ہےکہ
👇17/18
نواز شریف کےجرائم اسقدر
بڑےہیں کہ اسےکوئی بھی درگزر کرنےکیلیے تیار نہیں ہے۔مبصرین
کےمطابق نواز شریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہےکہ اس نےپاکستان کو امریکی غلامی سے نکالنےکی راہ ہموار کی اور خطہ کےممالک کےساتھ ملکر اجتماعی ترقی اور منسلکی
کے منصوبے بنائے
جو امریکی مفادات سے متصادم تھے
End
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: