ہماری فوج کے لیے سبق
نواز شریف کی آج کی تقریر الطاف حسین کی ماضی کی تقاریر یاد کر کے ایک تکلیف اور خوف اکثر محسوس ہوتا یے
فوجی کمانڈر اپنی قوم کا مقدر ہوتا یے
ہیلمتھ واں مولتکے
یہ قول افواج پر مائیکل لی لاننگ نے جنگی حکمتِ عملی کی کتاب میں لکھا۔اس قول کی روشنی میں جب شام
1
عراق لیبیا افغانستان یمن کے مسلمانوں کا حال دیکھتا ہوں تو افواج پاکستان سے بہت سے شکایات ہونے کے باوجود پاکستان کی جغرافیائی حیثیت پاکستان کو درپیش مسائل کو سوچتے ہوئے وہ شکایات بھول جاتا ہوں مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہر مسلمان نے سن رکھا ہے مومن ایک سوراخ سے بار نہیں ڈسا جاتا
2
تو افواج پاکستان نواز شریف الطاف حسین زرداری فضل الرحمان اور ان جیسے لوگوں سے کتنی بار ڈسے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں جو فوج کی طاقت کو نقصان پہنچا کر پاکستان کے دشمنوں کو وہ موقع دینا چاہتے ہیں کہ ہمارا حال بھی اللّٰہ نہ کرے شام لیبیا اور عراق جیسا ہو جائے اگر یہ بات عام عوام
3
سمجھ رہی ہے تو افواج پاکستان کو ان ملک دشمن عناصر کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دینا چاہیےاگر یہی لوگ ہمارا مقدر ہیں تو لڑائی کس بات کی ہے نواز شریف کو یہ قوم تین بار بھگت چکی ہے ہم تین بار ڈسے جا چکے الطاف حسین پاکستان کے سب سے اہم شہر پر راج کرتا رہا پی پی کی سیاست کو 55
4
سال ہو چکے عوام ان لوگوں سے اکتا چکی ہے اگر یہ لوگ اب بھی اس ملک میں سیاست کر رہے ہیں تو عوام کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دفاعی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا کہ ایسے لوگوں کے ہوتے ہوئے کسی یہودی ہندو اور عیسائی کی سازش کی ضرورت نہیں ڈکٹیٹرز کے دور کے لگے ان پودوں کو جڑوں سے اکھاڑنے
5
کا وقت آ چکا ہے ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے نواز شریف کی آج کی تقریر پاکستان اور اس کے دفاع پر خودکش حملہ ہے تین بار کا منتحب وزیراعظم اپنے اقتدار کے ہوس کے لیے جن دروازوں سے اقتدار میں آیا اسی گھر کو اپنی نفرت کی آگ سے جلانا چاہتا ہے ان لوگوں کا پاکستان میں کچھ نہیں
6
نہ اولاد نہ کاروبار مگر ان کے الفاظ کی قیمت پاکستان اور پاکستان کے عوام کو بھگتی پڑے گی اس سے پہلے دیر ہو جائے ان لوگوں کی سیاست کو ہمیشہ کے دفن کرنا ہماری عوام ارو اداروں کا کام ہیں ورنہ تاریخ سب کو ان لوگوں کے جرائم میں شامل کرے گی ہم سب اس ملک کو تباہ کرنے کے گناہ میں شامل
7
ہوں گے
8
You can follow @AhmedRaza_1982.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: