ن لیگ نے اپنے دور حکومت میں رج کر بوٹ پالش کیے، اپنے وزیروں کی قربانیاں دی اہنے سوشل میڈیا ایکٹویسٹس اٹھوائے ، فوج کا بجٹ آٹھ سو ارب سے انیس سو ارب روپے کردیا. ن لیگ کو ہٹانے کا فیصلہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا تھا کیونکہ ن لیگ اکانومی اور سی پیک میں اچھا ڈلیور کر رہی تھی اور خدشہ https://twitter.com/kabeerraja786/status/1306282472704012290
کہ شاید پاکستان ایک مجبور سیٹلائیٹ پیرائیہ ریاست بننے کی بجائے اپنے پاوں پر کھڑا ہوجائے گا. چوہدری نثار کی بات مان کر بھی ن لیگ اقتدار نہیں بلکہ نشان عبرت ہی بنایا جانا تھا
یہ لوگ جو اسوقت پاکستان کا حشر کر رہے یہ وقت آنے پر اپنے سوٹ کیس آٹھائیں گے اور نظر بھی نہیں آئیں گے یہ انٹرنیشنل گماشتے ہیں ان کی اولادیں اور مفادات پاکستان میں نہیں ہیں اور نہ ان کو کوئی پرواہ ہے کہ عوام ان کو کتنی گالیاں دے رہی.
سعودی عرب عربیوں، یو اے ای کے شیخو ں اور امریکہ نے ن لیگ کو نشان عبرت بنایا ہے.
سعودیوں کو غصہ تھا کہ نواز شریف نے یمن کے بچوں پر بمباری کرانے کے لئے انہیں سستی فوج کیوں نہیں دی.
یو اے ای کے شیخو ں کا مسئلہ گوادر پورٹ تھا جس کے فنکشنل ہوجانے ہر دبئی کی چھٹی یوجاتی. امریکہ کا
امریکہ کا ن لیگ کے ساتھ مسئلہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر تھا. ن لیگ نہیں چاہتی تھی کہ امریکہ سویت انخلا کے بعد جسطرح افغانستان سے بھاگا اس بار بھی بھاگ کر طالبان ہمارے متھے مار جائے.
You can follow @Shinamuller.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: