ن لیگ لنک روڈ زیادتی کیس کو اپنےمقاصد کیلیےجس طرح استعمال کررہی ہے وہ حیران کن ہے اس لیےمیں نےسوچا کہ کمزور یادداشت والوں کی یاددہانی کیلیےوہ شواہد پیش کروں جنہیں دیکھ کے سب کو پتہ چلے کہ یہی ن لیگ جنسی زیادتیوں کے معاملے میں خود کتنی پارسا ہے؟ تھریڈ https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">

#motorwaycase #RapistPMLN
قصورمیں ن لیگی MPA ملک احمدسعیدخان کی سرپرستی میں تقریباً 300بچوں کےساتھ زیادتی کرکے ان کی ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنےکے دھندےکا انکشاف ہوا، مجرم گرفتارہوئے، بچوں نےشناخت کی مگر ن لیگی حکومت کی سرپرستی نےسارا معاملہ ہی ختم کردیا
#motorwaycase #RapistPMLN https://dailyaag.com/phase2/zainab-and-investigative-report-of-abusive-sexual-abuse-of-300-children/">https://dailyaag.com/phase2/za...
2013 میں شیخورہ پورہ میں ووٹ نہ دینے کے گناہ پر ن لیگ کے ایک امیدوار نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مزدور کے گھر دھاوا بول دیا اور غریب مزدور کی کمسن بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مزاحمت پر گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

#motorwaycase #RapistPMLN
شیخوپورہ میں ہی مارچ 2014میں پولیس نے نون لیگی MNA چوہدری ارشدجٹ کےبھتیجے زاہدجٹ کےڈیرے پر چھاپہ مار کے ڈھائی مہینےپہلے اغوا ہونے والی نویں جماعت کی کمسن طالبہ کو بازیاب کروایا جسے زاہد جٹ نے اپنے ڈیرے پر عیاشی کیلیے رکھا ہوا تھا

#motorwaycase #RapistPMLN https://dailypakistan.com.pk/23-Mar-2014/85439">https://dailypakistan.com.pk/23-Mar-20...
مارچ 2015 میں رحیم یارخان میں ایجوکیٹر ٹیچر بھرتی کرانے کا جھانسہ دیکر ن لیگی MPA رانا نوید اختر نے ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ 7 ماہ کی حاملہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔ پولیس نے MPA کو حکومتی دباؤ پر چھوڑ دیا

#RapistPMLN https://www.nawaiwaqt.com.pk/18-Mar-2015/369542">https://www.nawaiwaqt.com.pk/18-Mar-20...
فیصل آباد میں ن لیگی MNA میاں محمدفاروق کے 3بیٹوں قاسم فاروق ، معظم فاروق اور اسدفاروق نے 5 دوستوں کے ساتھ مدینہ ٹاؤن کی ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی

پولیس نے FIR میں فلاں فاروق، فلاں فاروق، فلاں فاروق ولد نامعلوم لکھ کے تینوں کو بچالیا

#RapistPMLN https://www.dawnnews.tv/news/1009530 ">https://www.dawnnews.tv/news/1009...
نومبر 2016میں لاھور کے چنبہ ہاؤس میں ن لیگی راہنما چوہدری اشرف کے کمرے سے ساہیوال کی ن لیگی کارکن سمعیہ چوہدری کی لاش ملی جو اس کمرے میں 4 دن سے مقیم تھی۔ سمعیہ کے شوہر نے قتل کا مقدمہ درج کروایا اور پولیس نے قتل کو حادثاتی موت قرار دے کے مقدمہ خارج کر دیا https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2016/11/601667/">https://www.samaa.tv/urdu/paki...
اکتوبر 2017میں رحیم یار خان میں ن لیگی MPA سردارمحمدنواز خان کےبیٹے نے اپنے 2دوستوں کےساتھ مل کے ایک خاتون کو ظاہر پیر میں موجود اس کے گھر سے اغوا کیا اور اسے کوٹلہ میراں کی ایک عمارت میں لیجا کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

#motorwaycase #RapistPMLN https://www.dawn.com/news/1290312 ">https://www.dawn.com/news/1290...
جنوری 2017 میں ن لیگی MNA چوہدری توصیف احمد نے اسلام آباد کی ایک خاتون کو نوکری دینے کے بہانے اپنے گھر بلایا اور شراب کے نشے میں دھت ہو کے اسے اپنے 3 ساتھیوں کی مدد سے ساری رات اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

#motorwaycase #RapistPMLN https://www.express.pk/story/696891/ ">https://www.express.pk/story/696...
منڈی بہاوالدین میں ڈھل کی ایک 16 سالہ طالبہ کو 5 اوباش اغوا کر کے 3 دن اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، شدید احتجاج پر انہیں گرفتار کیا گیا لیکن نون لیگی MNA ناصر بوسال کے آدمیوں کو کوئی کتنی دیر گرفتار رکھ سکتا تھا؟ پولیس کو انہیں چھوڑنا پڑا

#motorwaycase #RapistPMLN
بھکر میں اغواء ہو کے 9 دن زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی انصاف کیلیے در بدر بھٹکتی رہی لیکن ن لیگی MPA ملک غضنفر عباس چھینہ مظلومہ کی بجائے زانیوں کے ساتھ کھڑا رہا

#motorwaycase #RapistPMLN
مارچ2016 میں ن لیگی MPA سجادجوئیہ کے کزن (ن لیگی امیدوار چیئرمین بلدیہ) قاسم جوئیہ نے ایک خاتون کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دینے کا جھانسہ دے کر اپنے ڈیرے پر بلایا اور ساتھیوں کے ساتھ مل کے اسے اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا

1/2
#motorwaycase #RapistPMLN
سابق ن لیگی تحصیل ناظم قاسم جوئیہ زیادتی کےبعد متاثرہ خاتون کو قتل کی دھمکیاں بھی دیتارہا، 2 روز بعد علاقہ مجسٹریٹ کی مداخلت پر خاتون کے میڈیکل کےبعد مقدمہ درج ہوا جس کے بعد @CMShehbaz کی پولیس کسی کو گرفتار کرنے کی بجائے خاتون کو راضی نامہ کرنے پر مجبور کرتی رہی

2/2
#RapistPMLN
90 کی دہائی میں نوازشریف نے گلوکارہ طاہرہ سید کو شادی کا جھانسہ دےکر اسےاپنے شوہر سے طلاق لینےپر مجبور کردیا

گلوکارہ کا گھر برباد کرنے کے بعد نوازشریف نےاس سے شادی کرنے کی بجائے اسے ایک طویل عرصہ تک اپنی رکھیل بنا کے رکھا اور پھر فراموش کردیا

#RapistPMLN
https://hassannisar.pk/pakistan_292076.html">https://hassannisar.pk/pakistan_...
جون 2019 میں فیصل آباد کے ن لیگی MPA طاہرجمیل اور اس کے 2 بیٹوں آفاق اور سعد پر اپنی 14سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے کا مقدمہ درج ہوا، میڈیکل نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی، مقدمے میں طاہر جمیل کی بیوی بھی نامزد تھی جس پر ملازمہ پر تشدد کا الزام تھا https://urdu.arynews.tv/pmln-law-mark-still-not-arrest/">https://urdu.arynews.tv/pmln-law-...
۔PP210 ملتان سے ن لیگ کا MPA عطاءالرحمان اپنی ہی یونیورسٹی کی ایک نوجوان طالبہ کی غیراخلاقی ویڈیوز بنا کر اسے ایک سال تک بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور دھمکیاں دیتا رہا کہ اگر اس نے کوئی کاروائی کی تو وہ تمام ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر دےگا https://dailypakistan.com.pk/05-Aug-2019/1004091">https://dailypakistan.com.pk/05-Aug-20...
سرگودھا میں نوازشریف کا قریبی ساتھی مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کا جنرل سیکرٹری طارق گجر 2 بہنوں سے زیادتی میں ملوث نکلا

طارق گجر اپنی گھریلو ملازمہ سے دھندا بھی کرواتا رہا، معاملات کھلے تو 4 سال سے ذہنی اور جسمانی تشدد کا شکار دیگر لڑکیاں بھی سامنے آ گئیں https://javedch.com/latest-news/2018/05/09/446270">https://javedch.com/latest-ne...
آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کےنواحی گاؤں دھندڑ میں ن لیگی رہنما کےبھائی کی میٹرک پاس نوجوان سےدرندگی

بابر اور یاسر سمیت 3 نوجوانوں نے گن پوائنٹ پر معصوم طالبعلم کے ساتھ جنسی زیادتی کی، بیہودہ تصاویر بنا کے بچے کے باپ کو بھیج دیں

#RapistPMLN #motorwayincident http://dailyadalat.com/story/8786 ">https://dailyadalat.com/story/878...
ن لیگی دانیال عزیز اور نون لیگی حناء پرویز بٹ

بلا تبصرہ

#RapistPMLN #motorwayincident
ستمبر 2017 میں بھمبر آزاد کشمیر کی ماریہ طاہر نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے ساتھ ہونے والے گینگ ریپ، اغواءبرائے تاوان اور بلیک میلنگ کے بارے میں بتاتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزموں کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے https://dailypakistan.com.pk/01-Sep-2017/636397">https://dailypakistan.com.pk/01-Sep-20...
ن لیگیوں کی زیادتی کی ستائی ہوئی غریب ماریہ طاہر نے یہ ویڈیو پیغام عین حج کے روز جاری کیا تھا جس میں اس نے حج کے مقدس دن کا واسطہ دیتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ سے داد رسی کی فریاد کی تھی

#RapistPMLN #MotowayIncident #motorwaycase
2015 میں نارووال کا ن لیگی MPA غیاث الدین عارضہ قلب کی وجہ سے ہسپتال پہنچا تو اس کا بیٹا ہمسایوں کی دیوار پھلانگ کر اپنی سوتیلی ماں نویرا انور کےگھر کود گیا اور گن پوائنٹ پر اپنے 9سالہ سوتیلے ماموں کو یرغمال بنا کے اس نے اپنی سوتیلی ماں کو ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

#RapistPMLN
چکوال کے ن لیگی MNA ایاز امیر نے اگست 2011 میں نئی نویلی دلہن کو اس کی شادی کے ٹھیک 15 دن بعد اس کے اپنے شوہر، نند اور ساس کی ملی بھگت سے اپنے ڈیرے پر بلانے کے بعد شراب کے نشے میں دھت ہو کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

1/2
#MotowayIncident #RapistPMLN
چکوال کے ن لیگی MNA ایاز امیر نے زیادتی کے بعد اس لڑکی کو اور اس کے گھر والوں کو خاموش رکھنے کیلیے الٹا ان ہی لوگوں کے خلاف ایک بچے کے اغواء اور ناجائز پستول رکھنے کے جھوٹے مقدمات بھی بنوا دیے

2/2
#motorwayincident #RapistPMLN
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">ن لیگی MNA سلمان حنیف کو ڈرائیورکی بیوی پسندآگئی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">اس نےڈرائیور کےساتھ کسی عورت کوبھیجا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">راستےمیں پولیس نےگاڑی روکی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">گاڑی سےعورت کےعلاوہ شراب بھی برامد ہوگئی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">اس کےبعد پولیس نےڈرائیور کی بیوی کوخود ہی فون کر کےبتایا کہ تیراشوہر ایک بازاری عورت اور شراب کےساتھ پکڑاگیاہےhttps://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="😂" title="Gesicht mit Freudentränen" aria-label="Emoji: Gesicht mit Freudentränen">
1/2
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">بیوی ناراض ہو کےمیکے چلی گئی تومالک نےڈرائیور کوچھڑوا لیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">ڈرائیور اسےمنا کےلایا تو اس کا مالک سےفون پر رابطہ تھا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">ڈرائیور نےاعتراض کیاتو مالک اس کی بیوی کو اٹھا کے لےگیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🔸" title="Kleine orangene Raute" aria-label="Emoji: Kleine orangene Raute">اب ڈرائیور اکیلا رہتا ہےاور بیوی واپس دلانےکی دہائیاں دیتاہےhttps://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="😅" title="Lächelndes Gesicht mit offenem Mund und Angstschweiß" aria-label="Emoji: Lächelndes Gesicht mit offenem Mund und Angstschweiß">
2/2
#RapistPMLN https://paktodays.com/2017/05/04/%d9%84%db%8c%da%af%db%8c-%d8%b1%db%81%d9%86%d9%85%d8%a7%da%a9%d9%88%d8%a7%d9%be%d9%86%db%92-%da%88%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%88%d8%b1%da%a9%db%8c-%d8%a8%db%8c%d9%88%db%8c-%d9%be%d8%b3%d9%86%d8%af/">https://paktodays.com/2017/05/0...
ایاز امیر کا تعارف

Ayaz Amir (Urdu: ایاز امیر) is a Pakistani columnist, former military officer, and politician. Previously, he had been a member of the Provincial Assembly of the Punjab between 1990 and 1993 and a member of the National Assembly between 2008 and 2013.
لاھور گینگ ریپ یا اس کےکرداروں سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیرقانون راناثناءاللہ 2015

جبکہ سوشل میڈیا پر لاھور گینگ ریپ کےمرکزی کردار راناعدنان کےساتھ اس کی تصاویر وائرل تھیں جنہیں دیکھ کےیہ بھی فریال تالپور کی طرح گجنی بن گیا تھا

(مجھےکیا معلوم یہ کون ہے؟)https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="😂" title="Gesicht mit Freudentränen" aria-label="Emoji: Gesicht mit Freudentränen">https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten"> https://english.pakistanviews.org/pakistan-news/punjab-news-2/lahore-gang-rape-case-rana-sana-denies-pml-n-link-with-suspect/">https://english.pakistanviews.org/pakistan-...
اپنی ہی طالبہ کی غیراخلاقی ویڈیوز بناکے اسےسال بھر بلیک میلنگ اور زیادتی کا نشانہ بنانےوالے ملتان کے ن لیگی MPAعطاءالرحمان کا ذکر میں پہلےہی کر چکاہوں

یہ موصوف اگست2019 میں دیوار پر لکھی ہوئی اپنی گرفتاری دیکھ کر (اپنے محبوب قائد کی طرح) فرارہو گئےتھے https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="😅" title="Lächelndes Gesicht mit offenem Mund und Angstschweiß" aria-label="Emoji: Lächelndes Gesicht mit offenem Mund und Angstschweiß"> https://www.newsbox.pk/pml-n-mpa-flees-abroad-to-avoid-arrest-in-rape-case/">https://www.newsbox.pk/pml-n-mpa...
لاھور کے ایک ہوٹل میں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کے 14 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا نون لیگی کارکن رانا عدنان خود کو رانا مشہود کا پی ایس او ظاہر کرتا تھا، رانا ثناء اللہ کے ساتھ اس کی بہت سی تصاویر وائرل ہیں

#RapistPMLN #motorwayincident https://javedch.com/pakistan/2015/12/28/126349">https://javedch.com/pakistan/...
نوازشریف امریکی صحافی کم بارکر کو تنہائی میں iPhone دینے کا جھانسہ دے کے اس کے ساتھ فلرٹ کرتا رہا، اسے اس کا بوائے فرینڈ بننے کی پیشکش کرتا رہا

کم بارکر نے جس انٹرویو میں یہ بتایا اسے ساری دنیا کے میڈیا نے چلایا مگر نوازشریف یا کسی ن لیگی کو شرم نہیں آئی https://www.youtube.com/watch?v=ysSZM5RP6TU&t=9s">https://www.youtube.com/watch...
شہباز شریف کے مشیر ن لیگ کے سیالکوٹ سے منتخب MPA منور احمد گل کے دوستوں نے ایک خاتون کی زمین پر ناجائز قبضہ کیا، منور گل نے اس خاتون کی 35 سالہ بہن کو مدد دینے کا جھانسہ دے کے بلایا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

#RapistPMLN #motorwayincident https://nation.com.pk/03-Jun-2009/pmln-mpa-gill-booked-in-rape-case">https://nation.com.pk/03-Jun-20...
2015 میں ن لیگ پنجاب کے ایڈیشنل سیکٹری جنرل میاں ثناء اللہ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کے ایک کمسن لڑکی کو ملتان روڈ لاہور سے اغواء کر کے لاہور کے ہی ایک معروف اور بڑے ہوٹل میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا

#RapistPMLN #MotowayIncident http://lahoreworld.com/2015/12/26/pml-n-punjab-additional-secretary-general-booked-in-gang-rape-case/">https://lahoreworld.com/2015/12/2...
تھریڈ کو مکمل کرنے میں میری مدد فرمائیں

اگر اس تھریڈ میں #RapistPMLN کی کسی جنسی زیادتی کی واردات کا ذکر رہ گیا ہو تو اس کا مستند حوالہ دیں تاکہ اسے بھی اس تھریڈ میں شامل کیا جائے۔ شکریہ

سوال: کیا ن لیگ نے جنسی زیادتیوں میں ملوث اپنے کسی آدمی کو ن لیگ سے نکالا؟
ن لیگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے امریکہ میں ایک 5 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ بچے کی ماں نے 2018 میں مصدق ملک کی نااہلی کیلیے الیکشن کمشن میں درخواست دائر کی لیکن جو الیکشن کمشن بنایا ہوا ہی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تھا وہ مصدق ملک کو کیسے نااہل کرتا؟ https://timesofislamabad.com/22-Nov-2018/senator-musadik-malik-accused-of-sexual-harassment-in-usa">https://timesofislamabad.com/22-Nov-20...
ن لیگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا مزید تعارف

#RapistPMLN https://twitter.com/ShahidaQureshi5/status/1306365280621338624?s=20">https://twitter.com/ShahidaQu...
جب بھی کسی معاملے پر عوام میں غم و غصہ پروان چڑھتا تو شریف برادران فوراً جوڈیشل کمشن بنا کے مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی ڈینگیں مارتے اور پھر کمشن کی رپورٹ کو ہی دبا لیتے، یہی کام شہبازشریف نے قصور میں سینکڑوں بچوں سے زیادتی کے اسکینڈل میں بھی کیا تھا https://www.nawaiwaqt.com.pk/09-Aug-2015/406611">https://www.nawaiwaqt.com.pk/09-Aug-20...
شریف خاندان کی اخلاقی گراوٹ کا یہ عالم تھا کہ کوئی ایک مخصوص اداکارہ اس ہفتے نوازشریف سے ملاقات کرتی تو اگلے ہفتے وہ شہبازشریف کے ساتھ ہوتی اور یہی نہیں، ان دونوں کے صاجزادے بھی ان خواتین تک جا پہنچے تھے جو کبھی ان کی اپنی محفلوں میں بزم آراء رہتی تھیں
http://www.dailyqudrat.pk/276051/ ">https://www.dailyqudrat.pk/276051/&q...
اسلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز میں ن لیگی شاہد خاقان عباسی کے کمرے میں خواجہ آصف کا کشمالہ طارق کو بغیر کسی رشتے کے اپنے ساتھ رکھنا بھی زبان زد عام رہا ہے۔ خواجہ آصف کو الاٹ ہونے والی سرکاری لینڈ کروزر VB9792 بھی کشمالہ طارق کے پاس رہتی تھی

#RapistPMLN https://shaffak.com/news/details/kashmala-140490/">https://shaffak.com/news/deta...
تازہ ترین

ن لیگی سابق MNA طلال چوہدری ن لیگ کی ہی موجودہ MNA عائشہ رجب بلوچ کے گھر پر رات 3 بجے #تنظیم_سازی کرتے پکڑے گئے جس پر خاتون MNA کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی ہڈیاں توڑ ڈالیں

رانا ثناء اللہ اس واقعے کو بھی زمین کا تنازعہ بتاتا رہا https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="😂" title="Gesicht mit Freudentränen" aria-label="Emoji: Gesicht mit Freudentränen"> https://twitter.com/_NadeemZaidi/status/1309852401051078656?s=20">https://twitter.com/_NadeemZa...
شاہد خاقان عباسی پاکستانی اداکارہ ریشم کے ساتھ لندن میں #تنظیم_سازی کرتے رہے، ان کے معاشقے اور رنگ رلیوں کی خبریں زبان زد عام تھیں۔ لندن میں ایک ساتھ گھومنے اور خاص ”گپ شپ“ کے بعد شاہد خاقان عباسی نے اداکارہ ریشم کو نئی ہنڈا سوک گاڑی بھی خرید کر دی تھی https://urduofficial.com/pakistan/2017-08-17/6163">https://urduofficial.com/pakistan/...
2012 میں جب @CMShehbaz کے ساتھ ایک خاتون کا رہنا سامنےآیا تو پتہ چلا کہ وہ خاتون پنجاب پولیس کےایک افسر کی بیوی اور 3 بچوں کی ماں تھی جسے شہبازشریف نے اس کے شوہر سے طلاق دلوا کے اس سے شادی کر لی تھی مگر افسوس اس شادی کی تصدیق آج تک نہیں ہو سکی

#RapistPMLN http://www.fact.com.pk/cover-story/2012/05/shahbaz-sharif-new-marriage.html">https://www.fact.com.pk/cover-sto...
You can follow @_NadeemZaidi.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: