تھریڈ: #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے, لیکن کیوں؟

اس تھریڈ میں ہم احمد نورانی اور اعزاز سید کی "تحقیقاتی رپورٹنگ" کا جائزہ لیں گے. مقصد کسی طور بھی ان کو ہراساں کرنا نہیں ہے بلکہ ان کی صحافتی خدمات کی تشہیر کرنا ہے.
1/
مرحومہ کلثوم نواز کی تدفین کے موقع پر اعزاز سید انتہائی اہم معلومات عوام تک پہنچاتے ہوئے.
#سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
آصف زرداری کرپٹ ہے، مگر اس کی گرفتاری سے ملکی سالمیت خطرے میں پڑ سکتی ہے.
بیانیے میں فرق صرف حکومتوں کا ہے.
#سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
اینکر: اعزاز سید صاب آپ لفافہ لیتے ہیں اور انتشار پھیلانے کے لیے مخصوص ایجنڈے پر کام کرتے ہیں حالانکہ آپ کو مل کر نہیں لگتا کہ آپ کے پاس تنخواہ کے علاوہ بھی کچھ ہو سکتا ہے.
عظمی میں تو حیران رہ گئی سب کو یہ #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
اعزاز: میرے پاس مثالیں موجود ہیں نیب آزاد ادارہ نہیں ہے "شاید" کہیں سے ریموٹ کنٹرول ہو رہا ہے.
اینکر: ثبوت دیں، بتائیں
اعزاز: بہت ساری مثالیں موجود ہیں آ آ آ ایں ایں ایں یہ objective بات نہیں نیب میں قانونی سقم موجود ہیں.
عظمی اب بتاؤ #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے یا نہیں؟
سنتھیا رچی کیس: ان کے ساتھ جب یہ واقعات ہوئے اس وقت یہ پاکستان میں کیا کر رہی تھی؟ انہوں نے اس وقت شکایت درج کیوں نہیں کروائی. اعزاز سید

موصوف کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ان معاملات میں victim دہائیوں بعد بھی کیس درج کروا سکتا ہے یہ اس کی صوابدید ہوتی ہے.
#سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
سنتھیا رچی اعزاز سید کو بتاتے ہوئے کہ کسی کی پرسنل انفارمیشن لیک کرتے کوئی بھی رپورٹر #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے. یہ صحافت نہیں ہے.
مریم صاحبہ آپ کیوں اچھی نہیں لگتی لوگوں کو؟ ماشاءاللہ کیا ہی ناقدانہ سوال ہے
#سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
یہ ہے اسکی صحافت پھر پوچھتا ہے اپن تم کو #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے؟
اعزاز سید مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے دوران انتہائی اعلیٰ قسم کی تحقیقاتی رپورٹنگ کرتے ہوئے. پھر بھی لوگ کہتے ہیں #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
لوگ کہتے ہیں #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے مگر میرے کو سب پتہ ہے. بس ثبوت نہ مانگنا
B4 Budget Session | After Session
انگریزی میں مار کھا گیا ورنہ کسی کی جرات نہ ہوتی کہنے کی کہ #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
اگست 2019: "بدقسمتی" کی بات ہے کہ مریم نواز گرفتار ہو گئی ہیں. اب جاوید لطیف، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال گرفتار ہوں گے. اعزاز سید
بدقسمتی کی بات ہے ایسا ہوا نہیں ہے 😐
#سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
اعزاز سید کے شہرہ آفاق کالم سے اقتباس، تحقیقاتی صحافت کو یہ والی جہت تو صالح ظافر بھی نہ دے پائے.
#سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
لیجنڈ #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے کی ستھری کرتے ہوئے.
سینیٹ کا اجلاس شام کو ہونا ہے لیکن میں آپ کو ابھی سے نتیجہ بتا دیتا ہوں. چئیرمین سینیٹ یا اجلاس سے پہلے استعفیٰ دیں گے یا بے عزت ہو کر گھر جائیں گے. اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے. تجزیے اور زبان سے تو #سڑک_چھاپ_لگتا_ہے
You can follow @NaikRooh.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: