جس میں سے ایک اژدہا ہے جو کہ پکڑ اور گرفت میں کمال مہارت رکھتا ہے
اور دوسرا سب سے زہریلا سانپ یعنی کوبرا ہے
یہ تصویر اپنی جگہ ایک تو فوٹوگرافی میں اپنا مقام رکھتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ۔۔۔
1/3
ہم عقل رکھنے والے انسانوں کے لیے اپنے اندر ایک اہم پیغام بھی سموئے ہوئے ہے۔۔۔
یہ تصویر دونوں سانپوں کی مردہ حالت کی ہے۔۔۔۔
یعنی کوبرا اژدہا کی گرفت میں آکر جان کی بازی ہار گیا اور اژدہا کوبرے کہ زہر کے سامنے ٹک نا سکا۔۔۔۔
2/3
یہ تصویر دونوں سانپوں کی مردہ حالت کی ہے۔۔۔۔
یعنی کوبرا اژدہا کی گرفت میں آکر جان کی بازی ہار گیا اور اژدہا کوبرے کہ زہر کے سامنے ٹک نا سکا۔۔۔۔
2/3