عاصم باجوہ کی طرف سے امریکہ میں اس کے بھائی کے بزنس کے حوالے سے مندرجہ ذیل وضاحتیں پیش کی گئی ہیں
1
#AsimBajwaDoNotGo
1
#AsimBajwaDoNotGo
عاصم باجوہ کی بیوی نے پچھلے 18 برس میں کل ملا کر 19 ہزار چار سو 92 ڈالرز انویسٹ کئے تھے اور یہ رقم ایک اچھی تنخواہ پانے والے افسر کی بیگم بآسانی افورڈ کرسکتی ہے۔ عاصم باجوہ کی بیگم کی یہ انویسٹمنٹ یکم جون 2020 تک رہی،
2
#AsimBajwaDoNotGo
2
#AsimBajwaDoNotGo
پھر اس نے اپنے شئیرز واپس لے لئے اور جب 19 جون کو اثاثہ جات ظاہر کئے گئے، اس وقت اس کی باجکو گروپ میں کوئی انویسٹمنٹ نہیں تھی
3
#AsimBajwaDoNotGo
3
#AsimBajwaDoNotGo
دوسری اہم ترین بات یہ کہ باجوہ کے بھائی نے اتنا بڑا کاروبار کیسے کھڑا کیا۔ اس کا جواب یہ ہے کہ باجوہ کے بھائیوں نے کل ملا کر تقریباً 55 ہزار ڈالرز کی انویسٹمنٹ کی تھی اور 19 ہزار ڈالرز کی انویسٹمنٹ عاصم باجوہ کی بیگم کی تھی
4
#AsimBajwaDoNotGo
4
#AsimBajwaDoNotGo
تقریباً 74 ہزار ڈالرز باجوہ خاندان کی انویسٹمنٹ ہے جبکہ ان کے علاوہ مزید 45 کے قریب دوسرے انویسٹرز موجود ہیں جو کہ اس کاروبار میں شریک ہیں۔یہ 45 لوگ باجوہ خاندان کے دوست احباب اور جاننے والے بھی ہوسکتے ہیں اور کاروباری افراد بھی
5
#AsimBajwaDoNotGo
5
#AsimBajwaDoNotGo
باجکو گروپ کے امریکہ میں موجود ریسٹورنٹس پر تقریباً 70 ملین ڈالرز خرچ ہوئے جن میں سے 60 ملین ڈالرز امریکی بنکوں نے بزنس لون کی شکل میں دیئے۔ باقی کے دس ملین ڈالرز ان پچاس کے قریب بزنس پارٹنرز نے پچھلے 18 برس میں انویسٹ کئے
6
#AsimBajwaDoNotGo
6
#AsimBajwaDoNotGo
ایک پیزا فرنچائز کی لاگت تقریباً 3 لاکھ ڈالرز بنتی ہے۔ اگر آپ کے پاس پہلے سے ایک یا دو ریسٹورنٹس موجود ہیں تو امریکی بنکوں سے نہایت آسانی سے آپ کو مزید انویسٹمنٹ کیلئے قرضہ مل جاتا ہے، جب بزنس بڑھتا جاتا ہے تو پھر کسی بھی ملک کے بنک خود آپ کےپیچھے آتے ہیں
7
#AsimBajwaDoNotGo
7
#AsimBajwaDoNotGo
آخری بات، عاصم باجوہ کے بیٹوں کے پاس امریکہ میں گھر ہیں۔ عاصم باجوہ کے بیٹے امریکہ سے تعلیم یافتہ ہیں اور وہیں جاب کررہے ہیں۔امریکہ میں اگر آپ کی ماہانہ تنخواہ 4 ہزار ڈالرز بھی ہے تو پھر بھی آپ ڈھائی فیصد ڈاؤن پیمنٹ کرکے بنک سے مورگیج کرواکے گھر خرید سکتے ہیں
8
#AsimBajwaDoNotGo
8
#AsimBajwaDoNotGo
عاصم باجوہ کے بیٹے تو یونیورسٹی گریجویٹ ہیں اور اچھی تنخواہ پر کام کررہے ہیں۔ ایک کی عمر 32 سال اور دوسرے کی 29 سال ہے۔ اس عمر کے تقریباً ہر ایک ملازم پیشہ شخص کے پاس امریکہ میں اپنا مورگیجڈ یعنی بنک سے قرضے پر لیا گیا گھر ہوتا ہے
9
#AsimBajwaDoNotGo
9
#AsimBajwaDoNotGo
تو حضور والا، یہ ہیں وہ رسیدیں کہ جنہیں دیکھنے کے بعد مجھے دلی اطمینان ہے کہ باجوہ نے کرپشن نہیں کی اگر کسی کو لگتا ہے کہ باجوہ کا کلیم غلط ہے تو آگے بڑھے اور باقاعدہ ثبوت پیش کرے۔ اگر باجوہ جھوٹ بول رہا ہے تو ثبوت اکٹھا کرنے زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیئے
10
#AsimBajwaDoNotGo
10
#AsimBajwaDoNotGo
عاصم باجوہ کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلات میں سب کے سب لاجیکل نکات ہیں
یہ نہیں کہا گیا کہ اسکے باپ نے بچپن میں دو سالہ قطری شہزادے کو قرض دیا تھا جو کہ اس شہزادے نے 30 سال کی عمر میں لندن فلیٹس کی شکل میں چکا دیاہر چیز ریفرینس کے ساتھ موجود ہے
11
via baba kodda
#AsimBajwaDoNotGo
یہ نہیں کہا گیا کہ اسکے باپ نے بچپن میں دو سالہ قطری شہزادے کو قرض دیا تھا جو کہ اس شہزادے نے 30 سال کی عمر میں لندن فلیٹس کی شکل میں چکا دیاہر چیز ریفرینس کے ساتھ موجود ہے
11
via baba kodda
#AsimBajwaDoNotGo